| | |

قائدِ اعظم ٹرافی،دوسرا رائونڈ مکمل ڈرا

 

لاہور6 اکتوبر 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز

Pcb image/Twitter

قائداعظم ٹرافی کا دوسرا راؤنڈ کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بلوچستان اور سنٹرل پنجاب کے درمیان میچ ڈرا ہوا۔ بلوچستان کے لیے امام الحق نے دوسری اننگز میں سنچری بنائی۔

اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں سندھ اور ناردرن کے درمیان میچ ڈرا ہوا۔ سندھ کی جانب سے دوسری اننگز میں فواد عالم اور سعد خان نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔

ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں جیت کے لیے 267 رنز کے تعاقب میں ناردرن نے میچ کے اختتام پر 44 اوورز میں دو وکٹوں پر 101 رنز بنائے۔ خیبرپختونخوا کی جانب سے صاحبزادہ فرحان اور کامران غلام نے دوسری اننگز میں نصف سنچریاں اسکور کیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *