| | |

کپتان ہسپتال داخل،ہاف درجن کھلاڑی آئوٹ

 

 

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ

 

کپتان زخمی،ہاتھ کے انگوٹھے میں فریکچر،ہسپتال داخل ہوگئے۔

ڈھاکا میں بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں سلپ پوزیشن پر روہت شرما فیلڈنگ کررہے تھے۔کیچ کی کوشش ناکام ہوئی،الٹا چوٹ لگواگئے۔
بھارتی کپتان کو ایکسرے کے لئے فوری طور پر ڈھاکہ ہسپتال لے جایا گیا ہے ۔

ادھر بنگلہ دیش ٹیم کے6 کھلاڑی 79 اسکور تک پویلین لوٹ گئے ہیں ۔21 اوورز کا کھیل ہوا تھا۔

بھارت کو بنگلہ دیش کے خلاف سیریز بچانے کے لیے فتح درکار ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *