| | |

کرکٹ سٹاپ کلاک کا آج سے آغاز،انگلینڈ ویسٹ انڈیز ٹی 20 میچ سے نافذ

بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ

کرکٹ سٹاپ کلاک کا آج سے آغاز،انگلینڈ ویسٹ انڈیز ٹی 20 میچ سے نافذ۔کرکٹ میں سٹاپ کلاک۔منگل اور بدھ کی درمیانی شب سے آغاز۔پاکستان میں 13 دسمبر کی صبح 3 بجے اور ویسٹ انڈیز میں منگل 12 دسمبر کی شام۔انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز۔پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ۔

کرکٹ اسٹاپ کلاک کا منگل سے آغاز،مکمل طریقہ کارساتھ،ڈمی رن میں انگلینڈ15 اور ویسٹ انڈیز 5 رنزکا جرمانہ کرواچکے

ین الاقوامی کرکٹ میں کھیل کی رفتار کو تیز کرنے کے لیے جاری کوششوں میں، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے فل ممبر مینز ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز (تقریباً 59  میچز) میں آزمائشی بنیادوں پر ایک اسٹاپ کلاک متعارف کرایا ہے۔یہ  دسمبر 2023 اور اپریل 2024 کے درمیان کیلئے لاگوکیا گیا ہے۔

ٹرائل کا آغاز منگل 12 دسمبر کو ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان بارباڈوس کے کینسنگٹن اوول میں ہونے والے پہلے میچ سے ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *