بابر اعظم اور سابق کرکٹرز میں ٹھن گئی،عملی کارروائی کا آغاز
| | | |

بابر اعظم اور سابق کرکٹرز میں ٹھن گئی،عملی کارروائی کا آغاز

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور سابق کرکٹرز میں ٹھن گئی ہے۔موجودہ کپتان شدید ناراض ہیں،جب ملک سے یہ آوازیں بلند ہورہی ہیں کہ ان سے محدود اوورز کی کپتانی واپس لی جائے تاکہ وہ اپنی بیٹنگ پر توجہ مرکوز کرسکیں۔ سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے گزشتہ چند روز میں…

شعیب اختر نے خاتون کے متعلق سوال پرجو جواب دیا قہقہے لگ گئے
| | | |

شعیب اختر نے خاتون کے متعلق سوال پرجو جواب دیا قہقہے لگ گئے

عجمان،کرک اگین رپورٹ شعیب اختر نے خاتون کے متعلق سوال پرجو جواب دیا قہقہے لگ گئے۔راولپنڈی ایکسپریس نے کہا ہے کہ بیوی کےسامنے  صرف جی کہنا ہے اور سرہلانا ہے،جوب بھی دینا ہو تو تو اتنا کہ ٹھیک کہا۔ پاکستان کے سابق فاسٹ بائولر نے کہا ہے کہ کسی نے مجھ سے خاتون کے بارے…

ٹی20 ورلڈکپ فائنل،خفیہ پلاننگز لیک،آپ کے جاننے کے لئے بھی بہت کچھ
| | | | | | |

ٹی20 ورلڈکپ فائنل،خفیہ پلاننگز لیک،آپ کے جاننے کے لئے بھی بہت کچھ

میلبرن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے فائنل سے قبل جوش وخروش وعروج پر ہے۔میلبرن میں رنگ جم گئے ہیں اور کھلاڑی تیاریوں میں ہیں۔پاکستان کے مینٹور میتھیو ہیڈن میں بھی بجلی بھرگئی ہے۔انہوں نے بھی اپنے کھلاڑیوں کو نیٹ پر بالز کیں۔پی سی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے بھی…

ورلڈکپ 1992 ممثالت کی بڑی کوشش،پاکستان ٹیم ومنیجمنٹ روزہ رکھنے لگی
| | | | | | |

ورلڈکپ 1992 ممثالت کی بڑی کوشش،پاکستان ٹیم ومنیجمنٹ روزہ رکھنے لگی

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم کا 1992 ورلڈکپ  سے مکمل مماثلت کا فیصلہ۔روزے رکھنے شروع کردیئےہیں۔آسٹریلیا میں موجود پاکستانی ٹیم کی منیجمنٹ اور کھلاڑی گزشتہ ہفتہ سے روزے رکھ رہے ہیں۔آسٹریلیا میں کوریج کرنے والے ایک ٹی وی صحافی عثمان قادر نے دعویٰ کیا ہے کہ ہیڈکوچ ثقلین مشتاق اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف تو…

بابر اور رضوان کی نیٹ پریکٹس میں شاہین آفریدی کو بائولنگ
| | | | | | | |

بابر اور رضوان کی نیٹ پریکٹس میں شاہین آفریدی کو بائولنگ

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن نے بابراعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی میں نئی جان ڈال دی ہے،انہوں نے ان کے پیئرز،پرفارمنس پر نہ صرف اعتماد کیا ہے بلکہ کہا ہے کہ ان کی جوڑی معروف ویسٹ انڈین اوپننگ پیئرز ڈسمینڈ ہنز اور گورڈن گرینج کی طرح ہے۔انہوں نے…

دوسرا سیمی فائنل آج،بھارت یا انگلینڈ،فیصلے سےقبل  تاریخ کا فیصلہ دیکھ لیں
| | | | | | | |

دوسرا سیمی فائنل آج،بھارت یا انگلینڈ،فیصلے سےقبل تاریخ کا فیصلہ دیکھ لیں

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا مقابل کون۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کا فائنل کھیلنے والا دوسرا ملک کون ہوگا،اس کا فیصلہ آج ہوجائے گا۔آج کی فاتح ٹیم میلبرن کا رخ کرے گی،جہاں پاکستان پہلے سے موجود انتظار میں ہے۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل آج جمعرات 10 نومبر…

میتھیو ہیڈن کا پھر پاکستانی ٹیم سے خطاب،اب کیا بولے
| | | | | | |

میتھیو ہیڈن کا پھر پاکستانی ٹیم سے خطاب،اب کیا بولے

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف جیت پر مینٹور میتھیو ہویڈن کی ایک اور تقریر آگئی ہے۔سڈنی میں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کی جیت پر انہوں نے قومی کھلاڑیوں سے خطاب کیا ہے۔نیوزی لینڈ کو شکست دینے والی قومی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ پاکستانی ٹیم…

پاکستان کے مینٹور میتھیو ہیڈن کا قومی ٹیم کے حوالہ سے میجک کا دعویٰ
| | | | | | |

پاکستان کے مینٹور میتھیو ہیڈن کا قومی ٹیم کے حوالہ سے میجک کا دعویٰ

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن نے پاکستانی کھلاڑیوں کا بے پناہ حوصلہ بڑھایا ہے اور شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو کے مطابق میتھیو ہیڈن پاکستان کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے بعدپوری ٹیم منیجمنٹ،کھلاڑیوں سے خطاب کررہے تھے۔ آسٹریلیا…

محمد وسیم کا رن آئوٹ کیوں نہیں مانا گیا،پاکستان کو محض 128 رنز درکار
| | | | | | |

محمد وسیم کا رن آئوٹ کیوں نہیں مانا گیا،پاکستان کو محض 128 رنز درکار

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی راہ میں صرف128 رنز حائل،ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 کے اہم میچ میں بنگلہ دیش کو 127 رنز تک محدود کرکے امیدیں مزید روشن کرلی ہیں۔ ایڈیلیڈ میں بنگلہ دیشی ٹیم پاکستانی فیلڈرز کی جانب سے مواقع ملنے کے باوجود نہ چلی اور 20 اوورز میں صرف 127  رنزبناسکی،اس کے…

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان ٹاس ہارگیا،حوصلے بلند،وسیم اکرم ششدر،رد عمل
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان ٹاس ہارگیا،حوصلے بلند،وسیم اکرم ششدر،رد عمل

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کو جوکرنا ہے،اس کا وقت شروع ہوگیا۔ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کے لئے بڑی رکاوٹ نیدرلینڈز دورکرچکا،اب سادہ الفاظ میں صرف بنگلہ دیش کو ہرانا ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 مرحلہ میں گروپ 2 کا اہم میچ پاکستان…

ٹی 20 ورلڈکپ،159 رنزکے تعاقب میں جنوبی افریقا کو بڑا دھچکا
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،159 رنزکے تعاقب میں جنوبی افریقا کو بڑا دھچکا

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ AFP/Getty Images نیدرلینڈز کی بڑی کامیابی،جنوبی افریقا کے جارح مزاج اوپنر کوئنٹن ڈی کاک کی وکٹ اڑادی۔لیفٹ لینڈ اوپنرکو ڈچ بائولر نے چالاکی سےوکٹ کیر کےہاتھوں شکار کروادیا۔ ایڈیلیڈ میں جاری ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے اہم ترین میچ میں پروٹیز اوپنر ڈی کاک ایڈوارڈز کی بال پر کلاسین کے ہاتھوں کیچ…

ٹی 20 ورلڈکپ،سیمی فائنل کاا میدوار انگلینڈ ٹاس ہارگیا،سری لنکا چیلنج
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،سیمی فائنل کاا میدوار انگلینڈ ٹاس ہارگیا،سری لنکا چیلنج

سڈنی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ 1 کا آخری میچ شروع ہوگیا ہے۔ایونٹ کی کامیابی یہ ہے کہ تاحال سیمی فائنل کےلئے دوسری ٹیم کا انتخاب نہیں ہوا اور وہ یہی میچ کرے گا۔جو سری لنکا اور انگلینڈ کھیل رہے ہیں۔ ایڈیلیڈ میں  سری لنکا  نے ٹاس جیت…