| | | | | | |

میتھیو ہیڈن کا پھر پاکستانی ٹیم سے خطاب،اب کیا بولے

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف جیت پر مینٹور میتھیو ہویڈن کی ایک اور تقریر آگئی ہے۔سڈنی میں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کی جیت پر انہوں نے قومی کھلاڑیوں سے خطاب کیا ہے۔نیوزی لینڈ کو شکست دینے والی قومی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

پاکستانی ٹیم گلوکار بن گئی،عمران خان کے نام جیت،افسردگی کہاں،رضوان کا وٹس ایپ

میتھیو ہیڈن نے سیمی فائنل سے قبل بھی ایک تقریر کی تھی اور کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا تھا۔اب ایک بار پھر انہوں نے رضوان اور بابر کی تعریف کی اور کہا کہ میں نے کہا تھا کہ یہ بڑے میچ کے کھلاڑی ہیں اور انہوں نے یہ ثابت بھی کیا ہے۔میتھیو نے شاداب خان کی جانب سے رن آئوٹ کئے جانے کی تعریف کی۔بائولرز کو سراہا اور بیٹرز کو سر آنکھوں پر بٹھایا۔ساتھ یہ بھی کہا کہ میں نے دنیا میں پاکستانی ٹیم جیسی کوئی ٹیم نہیں دیکھی ہے۔

میتھیو ہیڈن نے مزید کہا ہے کہ اب فائنل سامنے ہے۔ابھی بھی کچھ باقی ہے۔میرایقین ہے کہ پاکستانی ٹیم جیتے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *