| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،159 رنزکے تعاقب میں جنوبی افریقا کو بڑا دھچکا

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ

AFP/Getty Images

نیدرلینڈز کی بڑی کامیابی،جنوبی افریقا کے جارح مزاج اوپنر کوئنٹن ڈی کاک کی وکٹ اڑادی۔لیفٹ لینڈ اوپنرکو ڈچ بائولر نے چالاکی سےوکٹ کیر کےہاتھوں شکار کروادیا۔

ایڈیلیڈ میں جاری ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے اہم ترین میچ میں پروٹیز اوپنر ڈی کاک ایڈوارڈز کی بال پر کلاسین کے ہاتھوں کیچ ہوگئے۔انہوں نے 13 بالز پر 13 اسکور کئے۔

پروٹیز ٹیم چوکرز مشہور ہے اور یہ بھی کہ دبائو والے میچز  میں اس کے ہاتھ پائوں پھول جاتے ہیں۔اسے یہ میچ جیتنا ضروری ہے۔شکست ایونٹ سے باہر کردےگی،فتح سیمی فائنل کی راہ پر لے جائے گی۔

بھارت اور زمبابوے میچ کیا فیصلہ کرنے والا،اپ سیٹ کہاں متوقع،کسے خوش فہمیاں

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سپر 12 مرحلے کے اہم ترین میچ جنوبی افریقا نیدرلینڈز کے بنائے ہوئے 158 رنزکےجواب میں 5 اوورز میں 2 وکٹ پر40  اسکور بنالئے تھے۔باووما20 رنزبناکر بولڈ ہوئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *