| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،سیمی فائنل کاا میدوار انگلینڈ ٹاس ہارگیا،سری لنکا چیلنج

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ 1 کا آخری میچ شروع ہوگیا ہے۔ایونٹ کی کامیابی یہ ہے کہ تاحال سیمی فائنل کےلئے دوسری ٹیم کا انتخاب نہیں ہوا اور وہ یہی میچ کرے گا۔جو سری لنکا اور انگلینڈ کھیل رہے ہیں۔

ایڈیلیڈ میں  سری لنکا  نے ٹاس جیت کر  پہلے  بیٹنگ کا اعلان کیا ہےیوں ٹاس کی ایک ٹینشن ختم ہوئی ہے اور اب میدان کا مقابلہ باقی ہے۔

ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل،انگلینڈ یا آسٹریلیا،فیصلہ سری لنکا کرے گا،میچ آج

سادہ سی بات ہے کہ انگلینڈ کو یہ میچ جینتا ہے۔شکست اسے ایونٹ سے آئوٹ کردے گی۔سری لنکا کی فتح کا مطلب یہ نہیں ہوگا کہ اسے سیمی فائنل مل جائے گا بلکہ اس کی جیت سے آسٹریلیا کو ٹکٹ ملے گا۔یہ اس لئے ہوگا کہ سری لنکا جیت کی صورت میں 6 پوائنٹس پرفنش کرے گا۔آسٹریلیا کے پہلے ہی 7 پوائنٹس ہیں۔سڈنی میں موسم بہتر ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *