ٹی 20 ورلڈکپ،آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کا فیصلہ چرالیا
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کا فیصلہ چرالیا

برسبین،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں آج شیڈول اکلوتے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔آئرلینڈ نے میزبان آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔میزبان آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ ہم بھی یہ فیصلہ کرتے،ٹیم میں ایک تبدیلی کردی گئی ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ…

ویرات کوہلی کی ویڈیو لیک،ہوٹل انتظامیہ اورآئی سی سی کا رد عمل
| | | | | | | |

ویرات کوہلی کی ویڈیو لیک،ہوٹل انتظامیہ اورآئی سی سی کا رد عمل

پرتھ،کرک اگین رپورٹ ویڈیو کا معاملہ پاکستان سے نکل کر ٹی 20 ورلڈکپ میں پہنچ گیا ہے۔اتفاق سے یہ ویڈیو پرتھ سے نکلی ہے،جہاں پاکستان کرکٹ ٹیم گزشتہ ایک ہفتہ میں قیام پذیر تھی۔ابھی تک قومی کرکٹ ٹیم کا معاملہ تو سامنے نہیں آیا ہے ،بھارتی کپتان ویرات کوہلی لپیٹ میں آگئے ہیں۔ ویرات کوہلی…

اگلا پڑائو سڈنی،پاکستانی ٹیم میٹنگ میں کیا طے پایا
| | | | | | |

اگلا پڑائو سڈنی،پاکستانی ٹیم میٹنگ میں کیا طے پایا

پرتھ،سڈنی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ اسکواڈ پرتھ سے سڈنی روانہ ہوا ہے۔جہاں اس کا اگلا پڑا ئو ہے۔آئی سی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان نے پرتھ میں زمبابوے سےجو شکست اپنے نام لکھوائی ہے،وہ اس وقت گلےکی ہڈی بن گئی ہے۔اس لئےکہ واپسی مشکل ہے۔اگرمگر میں پھنسے  ہیں۔3 نومبر کو اگلا امتحان جنوبی…

ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل،پاکستان سمیت تمام  کے چانسز کا جائزہ،بھارت باہر بھی ہوسکتا
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل،پاکستان سمیت تمام کے چانسز کا جائزہ،بھارت باہر بھی ہوسکتا

عمران عثمانی کا تجزیہ ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان سمیت تمام ٹیموں کے تمام چانسز کا جائزہ،بھارت باہر بھی ہوسکتا۔یہ بات تو درست ہے کہ جنوبی افریقا کی آج بھارت کے خلاف شکست پاکستان کے مفاد میں تھی،اگر ایسا ہوجاتا تو پھر پاکستان کو سیدھا اپنے میچز جیت کر سیمی فائنل کی جانب بڑھنا تھا۔اگر مگر کی…

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کی ٹاس شکست کی ہیٹ ٹرک،نیدرلینڈز کی بیٹنگ
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کی ٹاس شکست کی ہیٹ ٹرک،نیدرلینڈز کی بیٹنگ

پرتھ،کرک اگین رپورٹ ٓٓئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں بنگلہ دیش نے تو اپنا کام کردیا لیکن کیا پاکستان کرسکے گا،اس لئے کہا سی پرتھ کرکٹ اسٹیڈیم میں بابر اعظم الیون پھر ٹاس ہارگئی ہے۔پاکستانی کپتان کی یہ ٹاس شکست میں ہیٹ ٹرک ہے۔نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان…

برسبین میں بڑا ڈرامہ،بنگلہ دیشی ٹیم کو جیتنے کے بعد باہر سے واپس  بلالیاگیا،پھر دوبارہ جیت
| | | | | | | |

برسبین میں بڑا ڈرامہ،بنگلہ دیشی ٹیم کو جیتنے کے بعد باہر سے واپس بلالیاگیا،پھر دوبارہ جیت

برسبین،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے سنسنی خیز مقابلہ کے بعد زمبابوے کو محض 3 رنز سے شکست دے کر اپنے ساتھ پاکستان  کی امیدیں بھی روشن کرلیں۔یوں تینوں ٹیمیں اب آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل ریس میں برابر شامل ہیں۔برسبین میں سنسنی خیز لمحات آئے،جب  تھرڈ امپائر نے آخری بال…

کرک اگین تجزیہ درست،بنگلہ دیش ٹاس جیت گیا،زمبابوے کی بیٹنگ
| | | | | | | | | |

کرک اگین تجزیہ درست،بنگلہ دیش ٹاس جیت گیا،زمبابوے کی بیٹنگ

برسبین،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سلسلہ میں آج اتوار 31 اکتوبر 2022 کا ہنگامہ خیز دن شروع ہوگیا ہے۔گروپ 2 کی 6 ٹیمیں ہیں،سب ایکشن میں ہونگی۔اس کے لئے پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔برسبین میں زمبابوے اور بنگلہ دیش میچ کے لئے میدان لگا ہے۔پاکستانی نکتہ نظر سے…

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کی قسمت آج کے تیسرے میچ میں،بھارت اور جنوبی افریقا مقابل
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کی قسمت آج کے تیسرے میچ میں،بھارت اور جنوبی افریقا مقابل

پرتھ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کی قسمت آج کے تیسرے میچ میں،بھارت اور جنوبی افریقا مقابل۔ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سپر 12 کے گروپ کا اتوار 30 اکتوبر کا تیسرا میچ ہوگا۔پہلے سے لے کر دن کے اس آخری میچ تک پاکستانیوں کی امیدیں ادھر سے ادھر ہورہی ہونگی۔پرتھ میں شام 4 بجے جب…

قسمت پاکستان کے ہاتھ میں نہیں،نیدرلینڈزکو ہاتھ دکھانا ہوگا،ٹاس سمیت اہم معلومات
| | | | | |

قسمت پاکستان کے ہاتھ میں نہیں،نیدرلینڈزکو ہاتھ دکھانا ہوگا،ٹاس سمیت اہم معلومات

پرتھ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی قسمت پاکستان کے ہاتھ میں نہیں ہے۔اسکی وجہ بھارت اور زمبابوے کے خلاف پڑنے والی آخری بال پر شکستوں کی ہے۔یہ سب الٹ ہوا ہوتا تو ہرجانب جشن ہوتا ،جیسےا یشیا کپ میں پاکستان بنگلہ دیش سے ایسے جیتا تھا اور جیسے گزشتہ سال ٹی 20 ورلڈکپ میں افغانستان اور…

ٹی 20 ورلڈکپ،اتوار 30 اکتوبر کا پہلا میچ،مغربی اور مشرقی پاکستان ایک ہوگئے
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،اتوار 30 اکتوبر کا پہلا میچ،مغربی اور مشرقی پاکستان ایک ہوگئے

برسبین،کرک اگین رپورٹ یہ 2022 ہے۔آج 1971 سے قبل کا پاکستان ہوگا جو  بنگلہ دیش کی کامیابی کے لئے ایک ساتھ ہوگا۔بنگلہ دیشی عوام کو جیت اس لئے درکار ہے کہ ان کو بھی امید ہو کہ  وہ سیمی فائنل کی کوشش کریں اور پاکستان کو اس لئے کہ اس میں اس کی امیدیں بھی…

ٹی 20 ورلڈکپ،سری لنکا ٹاس ہارگیا،کیویز کی پہلے بیٹنگ
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،سری لنکا ٹاس ہارگیا،کیویز کی پہلے بیٹنگ

سڈنی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ 1 کے آج کےاکلوتے میچ کا ٹاس نیوزی لینڈ نے جیت لیا ہے۔کین ولیمسن نے پہلے بیٹنگ کا اعلان کرکے سڈنی کی ٹرن پچ ] پر سری لنکن بائولرز کو بڑے امتحان میں ڈالا ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ،گروپ 1،سیمی فائنل کے…

ٹی 20 ورلڈکپ،گروپ 1،سیمی فائنل کے لئے نیٹ رن ریٹ اہم،باقی میچز،جائزہ
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،گروپ 1،سیمی فائنل کے لئے نیٹ رن ریٹ اہم،باقی میچز،جائزہ

عمران عثمانی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 میں صورتحال دلچسپ ہوگئی ہے۔گروپ 1 میں ایک ہی روز 2 اور مجموعی طور پر 3 میچز واش آئوٹ ہونے کے بعد اب نیٹ رن ریٹ کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔اسی  وجہ سے آئی سی سی نے اس کی اہمیت خود بیان کردی ہے۔جمعہ کو…