| | | | | | | | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2022،تمام ٹیموں کے حتمی اسکواڈز

 

کرک اگین خصوصی رپورٹ

آئی سی سی مینز ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 میں شریک 16 ٹیموں میں سے 16 کے اسکواڈز کا اعلان ہوگیا ہے۔ سکاٹ لینڈ ٹیم نے سب سے آخر میں یہ رونمائی کی ہے۔اس کے علاوہ 16 ٹیموں میں سے 8 ٹیمیں وہ ہیں،جنہوں نے ابتدائی رائونڈ کھیلنا ہے۔ان کو 2 گروپس میں رکھا گیا ہے۔یہاں سے 4 ٹیمیں سپر 12 میں جائیں گی جہاں پہلے سے 8 ٹیمیں موجود ہونگی۔ان 8 ٹیموں کا بھی اعلان ہوگیاہے۔کرک اگین یہاں تمام ٹیموں کے اسکواڈز کو ایک ساتھ جمع کررہا ہے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ ،پہلے رائونڈ کی ٹیمیں،گروپ اے

متحدہ عرب امارات

 رضوان (کپتان)، وریتیا اراوند، چراغ سوری، محمد وسیم، باسل حمید، آرین لکرا، زوار فرید، کاشف داؤد، کارتک میپن، احمد رضا، ظہور خان، جنید صدیق، صابر علی، عالی شان شرافو، آیان خان۔

اسٹینڈ بائی کھلاڑی: سلطان احمد، فہد نواز، وشنو سکمارن، آدتیہ شیٹی، سنچت شرما۔

سری لنکا اسکواڈ

 داسن شاناکا کپتان، دانوشکا گوناتھیلاکا، پاتھم نسانکا، کوسل مینڈس، چارتھ اسالنکا، بھانوکا راجا پاکسا، دھننجایا ڈی سلوا، وینندو ہسرنگا، مہیش تھیکشانا، جیفری وینڈرسے، چمیکا کرونارتنے، کمار لاؤمنیس (دشمن سے کمار)، دلشان مدوشنکا، پرمود مدوشن۔

اسٹینڈ بائی کھلاڑی: اشین بندارا، پروین جے وکرما، دنیش چندیمل، بنورا فرنینڈو، نوانیڈو فرنینڈو۔

نمیبیا اسکواڈز

 گیرہارڈ ایراسمس ،کپتان، جے جے اسمٹ، دیوان لا کاک، اسٹیفن بارڈ، نکول لوفٹی ایٹن، جان فریلنک، ڈیوڈ ویز، روبن ٹرمپل مین، زین گرین، برنارڈ شولٹز، ٹینگینی، لونگامینی، مائیکل وین لنگن، بین شکونگو، کارل برکن اسٹاک ، لوہان لوورینس، ہیلاو یا فرانس۔

نیدر لینڈز اسکواڈز

 سکاٹ ایڈورڈز ، کپتان،کولن ایکرمین، شاریز احمد، لوگن وین بیک، ٹام کوپر، برینڈن گلوور، ٹم وین ڈیر گگٹن، فریڈ کلاسن، باس ڈی لیڈے، پال وین میکرین، روئیلوف وین ڈیر مروے، اسٹیفن مائیبرگ، تیجا ندامانگور ، میکس او ڈاؤڈ، ٹم پرنگل، وکرم سنگھ۔

ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ بی کے ٹیموں کا اسکواڈز

آئرلینڈ ٹیم 

اینڈریو بالبرنی ،کپتان، مارک ایڈیئر، کرٹس کیمفر، گیرتھ ڈیلنی، جارج ڈوکریل، اسٹیفن ڈوہنی، فیون ہینڈ، جوش لٹل، بیری میک کارتھی، کونور اولفرٹ، سیمی سنگھ، پال اسٹرلنگ، ہیری ٹییکٹر، لورکن ٹکر، کریگ ینگ۔

ویسٹ انڈیز اسکواڈ

نکولس پورن،کپتان،روومین پاول، یانک کیریہ، جانسن چارلس، شیلڈن کوٹریل، شمرون ہیٹمائر، جیسن ہولڈر، اکیل ہوسین، الزاری جوزف، برینڈن کنگ، ایون لیوس، کائل میئرز، اوبید میک کوئے، ریمن ریفر، اوڈین اسمتھ۔

زمبابوے اسکواڈز

 کریگ ایروائن  کپتان، ریان برل، ریگس چکابوا، ٹنڈائی چتارا، بریڈلی ایونز، لیوک جونگوے، کلائیو مڈانڈے، ویسلی مادھویرے، ویلنگٹن مساکڈزا، ٹونی مونیونگا، بلیسنگ مزارابانی، رچرڈ نگروا، سکندر رضا، ولیم رضا، سکندر رضا، اسٹینڈ بائی کھلاڑی: تاناکا چیوانگا، معصوم کائیا، کیون کاسوزا، تادیواناشے مارومانی، وکٹر نیاوچی۔

سکاٹ لینڈ اسکواڈز

رچرڈ بیرنگٹن کپتان، جارج منسی، مائیکل لیسک، بریڈلی وہیل، کرس سول، کرس گریوز، سفیان شریف، جوش ڈیوی، میتھیو کراس، کالم میکلوڈ، حمزہ طاہر، مارک واٹ، برینڈن میک مولن، مائیکل جونز، کریگ والیس۔

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 12 ٹیموں کا اسکواڈز،گروپ ایک 

افغانستان اسکواڈز

 محمد نبی کپتان، نجیب اللہ زدران، رحمان اللہ گرباز، عظمت اللہ عمرزئی، درویش رسولی، فرید احمد ملک، فضل حق فاروقی، حضرت اللہ زازئی، ابراہیم زدران، مجیب الرحمان، نوین الحق، قیس احمد، راشد خان، سلیم صافی ، عثمان غنی۔ اسٹینڈ بائی کھلاڑی: افسر زازئی، شرف الدین اشرف، رحمت شاہ، گلبدین نائب۔

آسٹریلیا اسکواڈز

 ایرون فنچ،کپتان، ایشٹن اگر، پیٹ کمنز، ٹم ڈیوڈ، جوش ہیزل ووڈ، جوش انگلیس، مچل مارش، گلین میکسویل، کین رچرڈسن، اسٹیون اسمتھ، مچل اسٹارک، مارکس اسٹونس، میتھیو ویڈ، ڈیوڈ وارنر، ایڈم زمپا۔

انگلینڈ اسکواڈز

 جوس بٹلر،کپتان، معین علی، ہیری بروک، سیم کرن، کرس جارڈن، لیام لیونگسٹون، ڈیوڈ مالان، عادل راشد، فل سالٹ، بین اسٹوکس، ریس ٹوپلی، ڈیوڈ ولی، کرس ووکس، مارک ووڈ، ایلکس ہیلز۔ اسٹینڈ بائی کھلاڑی: لیام ڈاسن، رچرڈ گلیسن، ٹائیمل ملز۔

نیوزی لینڈ اسکواڈز

کین ولیمسن کپتان،ٹم ساؤتھی، ایش سوڈھی، مچل سینٹنر، گلین فلپس، جمی نیشم، ڈیرل مچل، ایڈم ملنے، مارٹن گپٹل، لچلن فرگوسن، ڈیون کونوے، مارک چیپ مین، مائیکل بریسویل، ٹرینٹ بولٹ، فن ایلن۔

ٹی 20 ورلڈ کپ ،سپر 12 گروپ بی 

بنگلہ دیش اسکواڈز

 شکیب الحسن،کپتان، صابر رحمان، مہدی حسن میراز، عفیف حسین، مصدق حسین، لٹن داس، یاسر علی، نورالحسن، مستفیض الرحمان، سیف الدین، تسکین احمد، عبادت حسین، حسن محمود، نجم الحسین، نسیم احمد۔

اسٹینڈ بائی کھلاڑی: شوریف اسلام، شاک مہدی حسن، رشاد حسین، سومیا سرکار۔

بھارتی ٹیم کا اسکواڈز

روہت شرما کپتان،کے ایل راہول، ویرات کوہلی، سوریہ کمار یادو، دیپک ہڈا، رشبھ پنت، دنیش کارتک، ہاردک پانڈیا، آر اشون، یوزویندر چاہل، اکسر پٹیل، جسپریت بمراہ، بھونیشور کمار، ہرشل پٹیل، ارشدیپ سنگھ۔ اسٹینڈ بائی کھلاڑی: محمد شامی، شریاس ایر، روی بشنوئی، دیپک چاہر

پاکستان اسکواڈز

 بابر اعظم،کپتان، شاداب خان، آصف علی، حیدر علی، حارث رؤف، افتخار احمد، خوشدل شاہ، محمد حسنین، محمد نواز، محمد رضوان، محمد وسیم، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود، عثمان قادر

. اسٹینڈ بائی کھلاڑی: فخر زمان، محمد حارث، شاہنواز دہانی۔

جنوبی افریقا اسکواڈز

ٹیمبا باووما ، کپتان کوئنٹن ڈی کوک، ہینرک کلاسن، ریزا ہینڈرکس، کیشو مہاراج، ایڈن مارکرم، ڈیوڈ ملر، لونگی نگیڈی، اینریچ نورٹجے، وین پارنیل، ڈیوائن پریٹوریئس، کاگیسو ربادا، رِلی روسو، ٹریبیزستان سٹبس۔

کرک اگین کا ٹی 20 ورلڈکپ کے حوالہ سے خصوصی اشاعت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔روزانہ کی بنیاد پر یہاں پڑھنے والوں کو تاریخ بھی ملے گی اور تجزیے بھی،ساتھ میں آنے والے ٹی 20 ورلڈکپ 2022 پر بھی اہم معلومات سامنے آئیں گی۔شیڈول ایک بار پھر پیش خدمت ہوگا۔آئی سی سی کی جانب سے کسی بھی قسم کی اپ ڈیٹ بریکنگ نیوز کے طور پر سامنے ہوگی۔

ورلڈ ٹی 20،انگلینڈ سیریزکے لئے پاکستان کے اسکواڈز کااعلان

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *