| | | | |

کراچی کنگز نے پی ایس ایل 7 کے لئے کیا جمع تفریق کی

لاہور،کرک اگین رپورٹ

Image Twitter

پاکستان سپر لیگ 7 کے لئے  کراچی کنگز نے کیا کیا،یہ جاننے کے لئے تفصیلی اسکواڈ دیکھنا ہوگا۔

کرس جارڈن (انگلینڈ، پلاٹینم)، لوئس گریگوری (انگلینڈ، ڈائمنڈ)، محمد عمران، راحیل نذیر (دونوں پاکستان سے)، ٹام ایپل (انگلینڈ)، ڈین آصف (پاکستان) (تمام سلور)، فیصل اکرم ، قاسم اکرم ، روماریو شیفرڈ (ویسٹ انڈیز) اور طلحہ احسان۔

پاکستان سپر لیگ7،پشاور زلمی کا اسکواڈ

فائنل ٹیم: بابر اعظم، کرس جارڈن، عماد وسیم (تمام پلاٹینم)، محمد عامر، لوئس گریگوری، محمد نبی ، جو کلارک (برانڈ ایمبیسیڈر)، عامر یامین، شرجیل خان (گولڈ)، محمد الیاس، محمد عمران، راحیل نذیر، ٹام ایبل، امید آصف (تمام سلور)، فیصل اکرم، قاسم اکرم ، روماریو شیپرڈ اور طلحہ احسن۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *