لطیفوں کا چیپٹرکلوز،انتظار ختم،قلندرزبنے پی ایس ایل چیمپئن،سلطانزکی فتوحات فریم
| | | | | |

لطیفوں کا چیپٹرکلوز،انتظار ختم،قلندرزبنے پی ایس ایل چیمپئن،سلطانزکی فتوحات فریم

کرک اگین رپورٹ لطیفوں کا چیپٹرکلوز،انتظار ختم،قلندرزبنے پی ایس ایل چیمپئن،سلطانزکی فتوحات فریم۔انتظار ختم ہوا۔لطیفوں کا چیپٹر کلوز ہوا اور لاہور قلندرز بھی پی ایس ایل چیمپئن بن ہی گئے۔یہ پاکستان سپرلیگ 2022 کی بات ہے۔یہ پی ایس ایل 7 کی کہانی ہے۔ پاکستان سپر لیگ 7 کی چیمپئن لاہور قلندرز بنی ۔اس نے فائنل…

غیر ملکی پلیئرز کے پی ایس ایل کے بارے میں تازہ تاثرات،فالکنر فیل
| | | | | |

غیر ملکی پلیئرز کے پی ایس ایل کے بارے میں تازہ تاثرات،فالکنر فیل

  کرک اگین رپورٹ غیر ملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کے قصیدے پڑھنے شروع کردیئے ہیں۔ کراچی کنگز کے لئے کھیلنے والے جوئے کلارک نے کہا ہے کہ ہم فائنل 4 میں نہیں جاسکے،اس کا فسوس ہے لیکن پی ایس ایل اور کراچی کنگز کے ماحول نے بہت متاثر کیا ہے،آئندہ بھی لیگ کا…

پی ایس ایل 7،کوئٹہ کو پہلی مدد مل گئی،ٹاس ہوگیا
| | | | |

پی ایس ایل 7،کوئٹہ کو پہلی مدد مل گئی،ٹاس ہوگیا

لاہور۔کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 کا دھواں دھار میچ شروع،کوئٹہ ٹیم بقا کی جنگ کرنے میں مصروف۔کراچی کنگز اکلوتی جیت کے بعد مہم کا اختتام وننگ نوٹ پر کرنے کے لئے بے چین۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹاس ہوگیا ہے۔ گلیڈی ایٹرز کو پہلی مدد مل گئی ہے۔سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر…

شاداب خان کی امپائر کے بعد اپنے پلیئرز پر بھی دھاڑ،رچرڈز کا کیریبین ڈانس
| | | | |

شاداب خان کی امپائر کے بعد اپنے پلیئرز پر بھی دھاڑ،رچرڈز کا کیریبین ڈانس

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے میچ میں کئی ڈرامائی موڑ آئے۔دونوں ٹیموں کے انگلش پلیئرز نے کارکردگی دکھائی تو دونوں کپتانوں کی دوڑیں لگی رہیں،آخر میں شاداب خان پہلے امپائر اور پھر اپنی ٹیم سے الجھ گئے۔ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والےماضی کے عظیم ہیرو ویوین رچرڈز تو کیریبین رقص کرنے لگے۔…

ٹاس کا فیصلہ ،رضوان نے جواب دے دیا،وکٹیں  لاہور کی اچھی یا کراچی کی،فخر نے راز کھول دیا
| | | | |

ٹاس کا فیصلہ ،رضوان نے جواب دے دیا،وکٹیں لاہور کی اچھی یا کراچی کی،فخر نے راز کھول دیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور قلندرز کے مین آف دی میچ  لینے والے فخرزمان کہتے ہیں کہ میں سیٹ ہونے کی کوشش کرتا ہوں،پھر لمبا کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں۔6 میچزمیں 4 ہاف سنچریز بنانے والے فخرزمان نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی کے مقابلہ میں لاہور کی پچز مشکل ہیں،وہاں بیٹنگ آسان تھی،یہاں کھیلنا مشکل…

ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کیوں نہ کی،رضوان کے لئے اہم سوال،پہلی شکست،قلندرز فاتح
| | | |

ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کیوں نہ کی،رضوان کے لئے اہم سوال،پہلی شکست،قلندرز فاتح

لاہور،کرک اگین رپورٹ یہ سوال تو اپنی جگہ ہوگا،کوئی کرے نہ کرے۔کرک اگین ضرور کرے گا۔گزشتہ رات فتح کے بعد رضوان خود کہہ رہے تھے کہ جب زلمی نے ٹاس جیت کر انہیں پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تو شروع کے10 اوورز میں بیٹنگ آسان تھی،100 کے قریب اسکور بن گئے،جوں جوں رات آگے بڑھی،گیلا…

پی ایس ایل 7،ٹاس ملتان سلطانز کا ،بیٹنگ لاہور قلندرز کی
| | | | | |

پی ایس ایل 7،ٹاس ملتان سلطانز کا ،بیٹنگ لاہور قلندرز کی

لاہور،کرک اگین رپورٹ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جمعہ کے روز شیڈول میچ میں تماشائیوں کے رنگ۔شور شرابہ۔جمعہ کی وجہ سے کل کی نسبت زیادہ جوش و خروش دکھائی دیا ہے۔ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کا میچ کھیلا جارہا ہے۔ہوم ٹیم کا اپنے میدان میں پہلا اور اس ایونٹ کا چھٹا میچ ہے۔ آج سلطانز کے…

پی ایس ایل 7 میں  وہ کچھ ہونے کا امکان،جو پہلے کبھی نہ ہوا،دلچسپ ریکارڈز منتظر
| | | | | |

پی ایس ایل 7 میں وہ کچھ ہونے کا امکان،جو پہلے کبھی نہ ہوا،دلچسپ ریکارڈز منتظر

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 میں وہ کچھ ہونے کا امکان،جو پہلے کبھی نہ ہوا،دلچسپ ریکارڈز منتظر۔پاکستان سپر لیگ 7 میں کچھ نیا ہونے جارہا ہے۔ایسا کچھ بھی ممکن ہے جو پہلے کبی نہ ہوا ہو،یہ بھی ممکن ہے کہ جو پہلے ہوا۔اس سے بھی بہتر کوئی ریکارڈ قائم ہوجائے۔ لاہور قلندرز کا…

کوئٹہ کی کمک چمک میں تبدیل،جیسن رائے کی سنچری،متعدد اعزاز،بڑا ریکارڈ1 رن کی کمی سے رہ گیا
| | | | | | | |

کوئٹہ کی کمک چمک میں تبدیل،جیسن رائے کی سنچری،متعدد اعزاز،بڑا ریکارڈ1 رن کی کمی سے رہ گیا

کراچی ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image جیسن رائے۔یہ تھی وہ کمک جس کا ذکر 2 روز قبل کرک اگین نے یہاں کیا تھا۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے رنگ ہی بدل گئے۔جیسن رائے نے آتے ہی سنچری جڑ دی،205 اسکور کا ہدف آسان تر بنادیا۔انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے…

کراچی کنگز کو 5ویں میچ میں پہلی فتح کی تلاش،کچھ نیا ہوسکتا
| | | |

کراچی کنگز کو 5ویں میچ میں پہلی فتح کی تلاش،کچھ نیا ہوسکتا

کراچی،کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان سپر لیگ 7 میں آج بھی اہم میچ کھیلا جارہا ہے۔کراچی کنگز آج کے میچ کے ساتھ اپنا آدھا سفر مکمل کرلے گی،بابر اعظم کی قیادت میں کھیلنے والی ٹیم تاحال فتح سے محروم ہے،اپنے 5 ویں میچ میں اسے اسلام آباد یونائیٹڈ کا چیلنج درپیش ہوگا۔ محمد رضوان…

محمد رضوان کی انکساری کی نئی مثال،وہاب ریاض بھی سارا ملبہ اٹھاگئے
| | | | | |

محمد رضوان کی انکساری کی نئی مثال،وہاب ریاض بھی سارا ملبہ اٹھاگئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان عاجزی وانکساری میں بھی سب سے آگے،82 رنزبنانے،شاندار کپتانی کرنے کے بعد جب انہیں مین آف دی میچ ایوارڈ دیا گیا تو کہنے لگے کہ میں نہیں،ٹم ڈیوڈ اس کا حقدار بنتا ہے۔ان کی یہ بات زیادہ پسند کی جارہی ہے۔ دھانی کی حرکات،مصنوعی غصہ،جشن اسٹائل،شاہی…

پی ایس ایل 7 میں آج ڈبل شو،اپ سیٹ کی توقع،روایت پلٹنے کا بھی امکان
| | | | |

پی ایس ایل 7 میں آج ڈبل شو،اپ سیٹ کی توقع،روایت پلٹنے کا بھی امکان

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 میں آج ڈبل شو،اپ سیٹ کی توقع،روایت پلٹنے کا بھی امکان۔پی ایس ایل 7 میں آج ہفتہ یوم کشمیر5 فروری 2022 کو 2 میچز کھیلےجائیں گے۔دوپہر میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قنلدز کا شو ہوگا،اس رپورٹ میں اسی میچ کی بات ہوگی۔لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ…