پہلا اوور کیوں کیا،بعد میں اوورز کیوں نہ ملے،ایسا حلیہ کیوں،شعیب ملک نے سارے راز بتادیئے
| | | | | |

پہلا اوور کیوں کیا،بعد میں اوورز کیوں نہ ملے،ایسا حلیہ کیوں،شعیب ملک نے سارے راز بتادیئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان سپر لیگ 7 میں شعیب ملک مختلف روپ میں نظر آئے،پشاور زلمی کی کراچی کنگز کے خلاف 9 رنزکی جیت کے بعد  پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ لینے والے زلمی کے آل رائونڈر شعیب ملک نے 2 باتوں کی وضاحت کردی ہے۔ پہلا اوور کیوں کیا،بعد میں اوورز…

داڑھی غائب،کلین شیو،شعیب ملک اچانک ینگ،کراچی کنگز کی چوتھی شکست کا سبب بن گئے
| | | | | |

داڑھی غائب،کلین شیو،شعیب ملک اچانک ینگ،کراچی کنگز کی چوتھی شکست کا سبب بن گئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image داڑھی غائب،کلین شیو،شعیب ملک اچانک ینگ،کراچی کنگز کی چوتھی شکست کا سبب بن گئے۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 میں کراچی کنگز کو مسلسل چوتھی شکست،بابر اعظم کمی 90 رنزکی ناقابل شکست اننگ رائیگاں۔شعیب ملک کی مختصر ففٹی،کیچز،وکٹ قابل ذکر رہی،ایونٹ میں زلمی کی یہ دوسری کامیابی ہے۔ کراچی…

پی ایس ایل 7،اسلام آباد کامیاب،کوئٹہ کو سرفراز کے غلط فیصلے لے ڈوبے
| | | | |

پی ایس ایل 7،اسلام آباد کامیاب،کوئٹہ کو سرفراز کے غلط فیصلے لے ڈوبے

کراچی،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز Twitter Image پی ایس ایل 7،اسلام آباد کامیاب،کوئٹہ کو سرفراز کے غلط فیصلے لے ڈوبے۔شاہد آفریدی کا غلط وقت غلط استعمال ،اسی طرح بائولرز کے لئے غلط انتخاب،بیٹنگ لائن میں حکمت عملی کا فقدان خاص رہا۔آفریدی 4 اوورز میں 67 رنز دے کر مہنگے ترین گیند باز  بن…

کراچی کنگز،پی ایس ایل فینز کے لئے بد ترین خبر،محمد عامر پوری لیگ سے باہر،ایک اور پیسر بھی آئوٹ
| | | | |

کراچی کنگز،پی ایس ایل فینز کے لئے بد ترین خبر،محمد عامر پوری لیگ سے باہر،ایک اور پیسر بھی آئوٹ

کراچی،کرک اگین رپورٹ Image file photo پاکستان سپر لیگ 7 کی بڑی خبر،کراچی کنگز کے لئے نہایت مایوس کن نیوز،شکستوں کے گرداب میں گھری ٹیم کے لئے بری ترین خبر یہ کنفرم ہوگئی ہے کہ لیفٹ ہینڈ پیسر محمد عامر پاکستان سپر لیگ 7 کے پورے ایڈیشن سے باہر ہوگئے ہیں۔ شاہد آفریدی کے ساتھ…

شاہد آفریدی کے ساتھ بدترین سلوک،برا استقبال
| | | | |

شاہد آفریدی کے ساتھ بدترین سلوک،برا استقبال

  کراچی۔کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 میں کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد ایک اور غلطی کرگئے۔ٹاس کی جیت اور پہلے فیلڈنگ کی پرانی ریت نے ان کی ٹیم کو مشکل میں ڈال دیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے رواں لیگ کا سب سے بڑا مجموعہ 229 رنز کا سیٹ کردیا ہے۔شاہد…

پی ایس ایل 7،ٹاس ہوگیا،شاہد آفریدی کی بڑی خبر
| | | | | | |

پی ایس ایل 7،ٹاس ہوگیا،شاہد آفریدی کی بڑی خبر

  کراچی۔کرک اگین رپورٹ بات کہیں کی بھی ہو۔اس وقت پی ایس ایل کی چل رہی ہے۔افغانستان اور بنگلہ دیش کی اچانک سیریز بھی شاید اسی تناظر میں سیٹ ہوئی ہو لیکن بات ہم بھی پی ایس ایل کی کریں گے۔ ہنگامی دوروں کے معاملات بھی پھر ویسے ہی ہوتے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے خلاف بھارت…

پی ایس ایل 7،آج کوئٹہ کااسلام آباد سےٹاکرا،بڑی کمک کون سی مل گئی
| | | | |

پی ایس ایل 7،آج کوئٹہ کااسلام آباد سےٹاکرا،بڑی کمک کون سی مل گئی

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7،آج کوئٹہ کااسلام آباد سےٹاکرا،بڑی کمک کون سی مل گئی۔پاکستان سپر لیگ 7 میں آج ایک اور میچ کھیلا جارہا ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز شام میں مقابل ہونگے،آج بھی سنگل شو ہوگا۔آخری میچز میں دونوں ٹیمیں فتح کے قریب آکر ملتان سے ہاری ہیں۔دونوں کی کہانی…

حفیظ اور فخرزمان میں زوردار ٹکرائو،پروفیسر گرنے کے بعد فیلڈ سے باہر،شدید غصہ کا اظہار
| | | | | |

حفیظ اور فخرزمان میں زوردار ٹکرائو،پروفیسر گرنے کے بعد فیلڈ سے باہر،شدید غصہ کا اظہار

کراچی،کرک اگین رپورٹ File photo,AFP/Getty Images لاہور قلندرز کے کھلاڑی محمد حفیظ اور فخرزمان میں زوردارٹکرائو،حفیظ گرپڑے۔فیلڈ سے غصہ میں باہر نکل گئے۔گرائونڈ سے  باہر جاتے شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔وہ مسلسل بڑبڑاتے رہے،پاتھوں کے اشارے سے فخرزمان کی غلطی کی نشاندہی کرتے رہے،حفیظ کے چہرے پر بڑی ناگواری تھی،پورا کیمپ ان کی طرف دیکھ…

سلمان بٹ کو سرفراز کا گھٹیا طعنہ،رضوان اور فواد  عالم بول پڑے تو کیا رہے گا
| | | | |

سلمان بٹ کو سرفراز کا گھٹیا طعنہ،رضوان اور فواد عالم بول پڑے تو کیا رہے گا

  کرک اگین پاکستان سپر لیگ 7 میں پاکستان کے نیشنل کپتان آمنےسامنے۔سلمان بٹ کی تنقید پر سرفراز احمد آپے سے باہر ہوگئے۔لڑاکو بچوں کی طرح تونے یہ کیا تو تونے وہ کیا کہہ کر لڑنے لگے ہیں۔ نہایت افسوسناک طرز عمل اختیار کیا ہے۔سب سے پہلے تو یہ ذہن نشین کرلینا چاہئے کہ جو…

آج پھر ملتان سلطانز ،اسلام آباد سامنے،ٹاس،ٹیموں اور ممکنہ میچ کی پیش گوئی،
| | | | | |

آج پھر ملتان سلطانز ،اسلام آباد سامنے،ٹاس،ٹیموں اور ممکنہ میچ کی پیش گوئی،

کراچی،کرک اگین رپورٹ File Photo پی ایس ایل 7 میں آج پھر ملتان سلطانز کا میچ ہے،3 میچزکی ناقابل شکست ٹیم کا اسلام آباد یونائیٹڈ سے ٹاکرا پڑے گا۔نیشل اسٹیڈیم کراچی میں آج بھی سنگل شو ہوگا۔اب تک کووڈ کے حالات نارمل ہیں، آج پھر ملتان سلطانز ،اسلام آباد سامنے،ٹاس،ٹیموں اور ممکنہ میچ کی پیش…

محمد رضوان بھی آخر ٹاس ہارگئے،سرفراز نے آگے لگادیا
| | | | | |

محمد رضوان بھی آخر ٹاس ہارگئے،سرفراز نے آگے لگادیا

  کراچی،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان بھی آخر ٹاس ہارگئے،سرفراز نے آگے لگادیا ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے 7 ویں میچ کاٹاس  کوئٹہ گلیڈی ایٹزر نے جیت لیا ہے اور اس نے بھی پہلے بال کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس طرح آج ملتان ٹیم 3 فتوحات کے بعد پہلی بار پہلے بیٹنگ…

کراچی کنگز میں گڑبڑ،رمیز راجہ کا مشکل ٹویٹ،سلیکٹرزغلط لائن پر
| | | | | | |

کراچی کنگز میں گڑبڑ،رمیز راجہ کا مشکل ٹویٹ،سلیکٹرزغلط لائن پر

  کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کی ہارڈ فیورٹ کراچی کنگز 3 ناکامیوں کے بعد شدید دبائو میں ہے۔کپتان بابر اعظم اور دیگر کوچنگ اسٹاف ایک پیج پر نہیں ہیں۔ایسا لگتا ہے کہ کسی ایک کی خواہش حاوی ہے۔ویسے تو محمد عامر ابتدائی میچز نہیں کھیل سکے۔ٹیم ٹاس بھی نہیں جیتی پھر بھی…