| | | | | | |

پی ایس ایل 7،ٹاس ہوگیا،شاہد آفریدی کی بڑی خبر

 

کراچی۔کرک اگین رپورٹ

بات کہیں کی بھی ہو۔اس وقت پی ایس ایل کی چل رہی ہے۔افغانستان اور بنگلہ دیش کی اچانک سیریز بھی شاید اسی تناظر میں سیٹ ہوئی ہو لیکن بات ہم بھی پی ایس ایل کی کریں گے۔

ہنگامی دوروں کے معاملات بھی پھر ویسے ہی ہوتے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے خلاف بھارت کی سیریز کے آغاز میں صرف 3 روز باقی ہیں ۔میزبان ٹیم کے 5 ویں رکن پٹیل کا بھی ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
ادھر شاہد آفریدی کووڈ ٹیسٹ کے اثبات کو ہرانے میں کامیاب ہوگئے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں انہوں نے کویٹہ کی نمائندگی کے لئے نیٹ پریکٹس کی ہے۔ٹیم میں شامل ہیں۔

جمعرات کو اسلام آباد کے خلاف میچ میں کوئیٹہ نے  ٹاس  جیت لیا ۔پہلے فیلڈنگ کا اعلان کیا۔اس طرح یونائٹیڈ پہلے بیٹنگ کرے گی ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *