کرکٹ جنوبی افریقا کی پی سی بی اور پی ایس ایل کی آفیشل تذلیل،جواب تو بنتا ہے
کرک اگین رپورٹ بھارت اور پاکستان کے لئے فرق۔کرکٹ سائوتھ افریقا کا 360 ڈگری کا یوٹرن۔2 ماہ قبل پی ایس ایل کے حوالہ سے کچھ اور،اب 27 مارچ سے شروع ہونے والی آئی پی ایل کے لئے کچھ اور چہرا۔اس سے مزید کیا بڑی مثال ہوگی۔پی سی بی کو اپنے فیوچر پلانز میں کرکٹ سائوتھ…