پی ایس ایل 7،ایک اور اہم ملک کی کمک مل گئی،پلیئرز کی تعداد میں اضافہ
| | | | | | |

پی ایس ایل 7،ایک اور اہم ملک کی کمک مل گئی،پلیئرز کی تعداد میں اضافہ

کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کو نیا بوسٹ مل گیا۔پی سی بی حکام کے اعلیٰ پیمانے پر رابطوں اور فرنچائزز کی دن رات  کی کاوشوں کے بعد جنوبی افریقا کے ٹاپ کرکٹرز ایونٹ جوائن کرنے والے ہیں۔کرکٹ جنوبی افریقا نے پی سی بی کو گرین سگنل دے دیا ہے۔ساتھ میں اپنے پلیئرز کو…

بھارت کے ایونٹس اچانک ملتوی، پی ایس ایل 7 کے خلاف کورونا بیانیہ تو نہیں
| | | | | | | |

بھارت کے ایونٹس اچانک ملتوی، پی ایس ایل 7 کے خلاف کورونا بیانیہ تو نہیں

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کووڈ کیسز کےا ثرات آنے لگے۔کرک اگین نے 2 روز قبل بھی اہم پوائنٹ اٹھایا تھا کہ پی ایس ایل 7 کو آسان نہ سمجھا جائے،اس کے لئے مربوط پلاننگ کرنی ہوگی،پاکستان سمیت ایشیا میں بھی کورونا کی نئی قسم کے اثرات زیادہ ہونے لگے ہیں۔ہمسایہ ملک بھارت میں…

پی ایس ایل 7 عدالت سے باہر،پی سی بی کا جشن
| | | |

پی ایس ایل 7 عدالت سے باہر،پی سی بی کا جشن

لاہور،پی سی بی پریس ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ کو یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ معزز جج جسٹس شاہد وحید نے جیو انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن پرائیویٹ لمیٹڈ کی طرف سے پاکستان میں ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ٹی وی رائٹس کے لیے بولی کے عمل کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں جمع…

پی ایس ایل 7 شروع ہونے سے قبل عدالت پہنچ گئی
| | | | |

پی ایس ایل 7 شروع ہونے سے قبل عدالت پہنچ گئی

کرک اگین رپورٹ Getty Images,File Photo پاکستان سپر لیگ 7  عدالت پہنچ گئی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اطلاعات کے مطابق اس کے ٹی وی رائٹس پر ایک نشریاتی ادارے نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔باقاعدہ کیس دائر کردیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی وضاحت بھی اس ادارے کے لئے ناکافی رہی ہے۔اب فیصلہ…

کوہلی پھر سنچری کے بغیر آئوٹ٫پی ایس ایل کھیلنے سے کس کا انکار،شاداب کیوں باہر
| | | | | | | | | |

کوہلی پھر سنچری کے بغیر آئوٹ٫پی ایس ایل کھیلنے سے کس کا انکار،شاداب کیوں باہر

  سنچورین٫کابل٫سڈنی ۔کرک اگین ویرات کوہلی کے لئے ایک اور سال بنا سنچری کے تمام ہونے کو ہے۔سنچورین میں جاری پہلے ،سال کے آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں سیٹ ہوجانےکےبعد بھی وہ چلے گئے۔ان کی مایوسی قابل دید تھی۔ بھارتی اننگ پر کوئی دباؤ نہ تھا۔بھارتی کپتان 35 پر سیٹ تھے۔مجموعہ 2 وکٹ پر…

نیکسٹ کوئسچن پلیز،حسن علی کا سوال سننے سے ہی انکار،پی سی بی کو بھی سناڈالا
| | | | | |

نیکسٹ کوئسچن پلیز،حسن علی کا سوال سننے سے ہی انکار،پی سی بی کو بھی سناڈالا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی میڈیا سیشن میں اپنے غصہ پر قابو نہیں پاسکے اور لگے ہاتھوں پی سی بی کو بھی سنادیا۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں  آل رائونڈرسے کوئی سوال پوچھا جاتا ہے،حسن علی سوال سنے بنا ہی بول اٹھتے ہیں کہ اگلا سوال…

پی ایس ایل 7،تمام ٹیموں کے ابتدائی اسکواڈز کی حتمی رونمائی،کون باقی ،کون رخصت،مکمل تفصیلات
| | | | |

پی ایس ایل 7،تمام ٹیموں کے ابتدائی اسکواڈز کی حتمی رونمائی،کون باقی ،کون رخصت،مکمل تفصیلات

  کراچی،لاہور،میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 2022 کی ونڈو جمعہ  کو بند ہوگئی۔اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے آٹھ جبکہ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سات سات کھلاڑیوں کو برقراررکھا ہے۔ ڈرافٹ  اب 12 دسمبرکو ہو گا جس کے لیے 32 ممالک کے 425 سے زیادہ کھلاڑی…

پی ایس ایل 7،محمد عامر کراچی کنگز میں یا کہیں اور،پیسر کا پہلا جواب آگیا
| | | | | | |

پی ایس ایل 7،محمد عامر کراچی کنگز میں یا کہیں اور،پیسر کا پہلا جواب آگیا

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ  کے پیسر محمد عامر کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز کی ہی نمائندگی کریں گے۔اس سے قبل یہ خبریں تھیں کہ کیٹیگری میں تبدیلی کے بعد انہوں نے کراچی کی نمائندگی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اوپن ڈرافٹ میں جانے…

پی ایس ایل 7 کا حتمی شیڈول آگیا،کرک اگین کی 27 فروری فائنل کی خبر سچ
| | | | | |

پی ایس ایل 7 کا حتمی شیڈول آگیا،کرک اگین کی 27 فروری فائنل کی خبر سچ

  کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کا شیڈول آگیا. ڈرافٹنگ اور پلیئرز کیٹگریز تفصیلات بھی ساتھ ہیں. کرک اگین نے چند روز قبل بریک کی تھی .اس روز بہت سے مقامات پر اس کی تفصیلات موجود تھیں لیکن فائنل کی تاریخ کہیں نہ تھی. کرک اگین نے 27 فروری کو فائنل کهیلے جانے…

پی ایس ایل 7 میں پاکستان کے سابق کرکٹر اس بار ہیڈ کوچ
| | | | | | |

پی ایس ایل 7 میں پاکستان کے سابق کرکٹر اس بار ہیڈ کوچ

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 میں پاکستان کے سابق کرکٹر اس بار ہیڈ کوچ ۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر اظہر محمود کو اپنا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے،وہ 2022 کے پی ایس ایل سیزن میں ذمہ داری نبھائیں گے۔انہیں آسٹریلیا کے غیر ملکی کوچ کی جگہ…

کراچی کنگز کی قیادت کا ہما بابر اعظم کے سر،کرک اگین کی ایک رات قبل خبر سچ
| | | | | | |

کراچی کنگز کی قیادت کا ہما بابر اعظم کے سر،کرک اگین کی ایک رات قبل خبر سچ

کرک اگین ،اسپیشل ڈیسک کرک اگین کا اعزاز،بابر اعظم کے کراچی کنگز کا کپتان بنائے جانے کی خبر 24 بہت پہلے بریک کردی،یہ گزشتہ رات کی بات ہے جب کراچی کنگز کی جانب سے بڑے اعلان کے انتظار میں ہر کوئی سوچ رہا تھا کہ کیا ہوسکتا ہے،کرک اگین نے اپنے ذرائع سے تصدیق کے…

پی ایس ایل 7،کراچی کنگز کے کپتان ہٹائے جانے کا امکان
| | | |

پی ایس ایل 7،کراچی کنگز کے کپتان ہٹائے جانے کا امکان

کراچی،کرک اگین رپورٹ File Photo BR پاکستان سپر لیگ 7 میں کراچی کنگز کا کپتان کون ہوگا۔اس حوالہ سے چہ مگویاں عام ہیں۔کہا جارہا ہے کہ قومی کپتان بابر اعظم کو یہ ذمہ داری سونپی جارہی ہے۔اب تک بابر اعظم پی ایس ایل میں ساتھی کھلاڑی عماد وسیم کی کپتانی میں کھیلتے آئے ہیں۔ اس…