| | | | | | |

پی ایس ایل 7 میں پاکستان کے سابق کرکٹر اس بار ہیڈ کوچ

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 7 میں پاکستان کے سابق کرکٹر اس بار ہیڈ کوچ ۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر اظہر محمود کو اپنا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے،وہ 2022 کے پی ایس ایل سیزن میں ذمہ داری نبھائیں گے۔انہیں آسٹریلیا کے غیر ملکی کوچ کی جگہ دی گئی ہے۔وہ اس سیزن میں دستیاب نہیں ہیں۔

اظہر محمود نے نہ صرف پاکستان کی نمائندگی کی ہے ،ساتھ میں وہ پاکستانی ٹیم کے کوچ بھی رہے ہیں،اسی طرح انگلینڈ سمیت کئی ممالک میں کوچنگ کرچکے ہیں۔

اظہر محمود کے پاس اس وقت برطانوی شہریت ہے،پاکستانی ٹیم کے ساتھ ساتھ وہ غیر ممالک کی نیشنل سائیڈز کے بھی کوچ بنے رہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *