| | | | | |

پی ایس ایل فائنل کے مہمانان خصوصی سامنے آگئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

پاکستان سپر لیگ 7 میں صدر پاکستان عارف علوی،چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور مہمانان گرامی شرکت کے امکانات ہوگئے ہیں۔وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی شرکت کی تصدیق تاحال نہیں ہوسکی ہے۔

پی ایس ایل 7 کاتاج کس کے سر،فیصلہ آج،3 سالہ روایت کس کے حق میں،چیمپئن کا نام جانیئے

سکیورٹی وجوہ کی بنیاد پر تمام معاملات خفیہ رکھے گئے ہیں۔پی سی بی نے اس پر خاموشی رکھی ہے۔لاہور میں سکیورٹی پہلے ہی سخت ہے،اس لئے اضافی روٹ لگتے دیر نہیں لگے گی۔

ادھر فوٹو سیشن میں شاہین آفریدی اور محمد رضوان ٹرافی کے ساتھ نمایاں دکھائی دے رہے ہیں۔پی سی بی نے مکمل انتظامات کررکھے ہیں۔

لاہور میں زبردست جوش و خروش ہے۔پی ایس ایل 7 فائنل ملتان اور لاہور کے درمیان آج کھیلا جارہا ہے۔ادھر آسٹریلیا کے کھلاڑی ہوٹل کی بیک سائیڈ و دیگر جانب سے مارگلہ کی پہاڑیوں میں گم ہیں۔اس کی تصاویر شیئر کررہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *