| | | | |

پی ایس ایل 7،کوئٹہ کو پہلی مدد مل گئی،ٹاس ہوگیا

لاہور۔کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 7 کا دھواں دھار میچ شروع،کوئٹہ ٹیم بقا کی جنگ کرنے میں مصروف۔کراچی کنگز اکلوتی جیت کے بعد مہم کا اختتام وننگ نوٹ پر کرنے کے لئے بے چین۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹاس ہوگیا ہے۔

گلیڈی ایٹرز کو پہلی مدد مل گئی ہے۔سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اس طرح ٹیم کو کم سے کم بھی 220 سے 240 اسکور کرنے ہیں اور پھر کراچی کو 70 سے 80 رنز کے مارجن سے پرانا ہوگا۔

کویٹہ ٹیم کے پاس جیسن رائے موجود ہیں ۔ایک سنچری ان کو اور ٹیم کو کہاں کہاں لے جاسکتی ہے۔
کراچی کنگز اگر یہ میچ ہارگئی تو اس کی مہم 9 شکستوں اور 1 فتح پر ختم ہوگی ۔یہ ایک نیا ریکارڈ ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *