آئی پی ایل میں کراچی کنگز اور بابر اعظم کی حیرت انگیز مماثلت،8 اہم خبریں ساتھ
| | | | | | | | | |

آئی پی ایل میں کراچی کنگز اور بابر اعظم کی حیرت انگیز مماثلت،8 اہم خبریں ساتھ

کرک اگین سپیشل رپورٹ آئی پی ایل میں کراچی کنگز اور بابر اعظم کی حیرت انگیز مماثلت،8 اہم خبریں ساتھ ہیں،سب سے قبل اہم ترین سٹوری سے شروعات کرتے ہیں۔ کرکٹ میں نسل پرستانہ رویوں اور غلط سلوک کے الزامات کی تحقیقات مکمل ہوگئی ہیں۔جنوبی افریقا کرکٹ کے سابق ڈائریکٹر وسابق کپتان گریم اسمتھ کو…

پی ایس ایل 7،کراچی جیتا ہوا میچ ہارگیا،کوئٹہ کو کیا ملا
| | | | | |

پی ایس ایل 7،کراچی جیتا ہوا میچ ہارگیا،کوئٹہ کو کیا ملا

  لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image     کراچی ہارا تو کوئٹہ پر اندھیرا جالا۔پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز کو 9ویں شکست۔اس طرح کنگز ٹیم کو آخری میچ میں شکست ہوگئی ہے۔اس کے ساتھ ہی پی ایس ایل 7 کے پلے آف کی لائن اپ قریب مکمل ہوگئی ہے۔کراچی نے باہر ہوتے ہوئے…

بابر اعظم کا اب پی ایس ایل میں کیا کام،فوری ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کرنے کا وقت
| | | | | | |

بابر اعظم کا اب پی ایس ایل میں کیا کام،فوری ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کرنے کا وقت

کرک اگین تجزیہ پاکستان سپر لیگ 7 ختم ہونے کے قریب ہے۔کراچی کنگز کی عملی مہم تو کب کی تمام ہوچکی ہے،۔رسمی کارروائی باقی ہے۔8 مسلسل ناکامیوں کے بعد اتفاق سے جمعہ کو اس نے لاہور قلندرز کے خلاف کامیابی بھی حاصل کرلی۔ناکامیوں کے دامن سے پیچھا چھڑوانے کا عملی مظاہرہ بھی کردیا۔بطور کپتان بابر…

آخر،آخرکار کراچی کنگز فاتح،لاہور قلندرز جیتا ہوا میچ وسیم اکرم کی وجہ سے ہارگیا
| | | | |

آخر،آخرکار کراچی کنگز فاتح،لاہور قلندرز جیتا ہوا میچ وسیم اکرم کی وجہ سے ہارگیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ آخر،آخرکار کراچی کنگز فاتح،لاہور قلندرز جیتا ہوا میچ وسیم اکرم کی وجہ سے ہارگیا۔کراچی کنگز نے بھی ناقابل یقین جیت اپنے نام کرلی۔پی ایس ایل7 میں اس نے ایک ہارا ہوا میچ جیتلیا،لاہور قلندرز ہوم گرائونڈ میں 150 کاتعاقب کرتے ہوئے صرف127 رنزکرسکی ،اس کی 9 وکٹیں گرگئیں۔اس طرح کراچی کنگز نے…

پی ایس ایل 7،آج 2 اہم میچز،کون فائدے اور کون خطرے میں،ممنکہ 4 کوالیفائرز
| | | | |

پی ایس ایل 7،آج 2 اہم میچز،کون فائدے اور کون خطرے میں،ممنکہ 4 کوالیفائرز

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے اب اختتامی میچز قریب آگئے ہیں۔اس کے ساتھ ہی فائنل 4 کے لئے ریس بھی تیز ہوگئی ہے۔پی ایس ایل 7 کے 6  لیگ میچز باقی ہیں۔5 امیدوار ہیں،ان میں سے 2 تو فائنل ہوچکے ہیں۔3 میں مقابلہ باقی ہے۔6 میں سے 4 میچز آج جمعہ 18…

بگ تھری کو گھر بھیج دیا گیا،بابر اعظم کی غیر ذمہ داری کیا
| | | | | | |

بگ تھری کو گھر بھیج دیا گیا،بابر اعظم کی غیر ذمہ داری کیا

میلبورن،کرک اگین رپورٹ بگ تھری کو گھر بھیج دیا گیا،بابر اعظم کی غیر ذمہ داری کیا۔پاکستان میں وسیم اکرم اور کراچی کنگز کے خلاف میمز کا سلسلہ جاری ہے۔واقعہ یہ ہے کہ ملتان سلطانز کے خلاف کراچی کنگز کی بائولنگ کے دوران آخری لمحات میں وسیم اکرم بائونڈری لائن پرپہنچ گئے،بابر اعظم سے بات کرتے…

ملتان کی جیت کا جشن،ریلی روسو خوفزدہ،آدھی رات کووضاحت جاری
| | | | | |

ملتان کی جیت کا جشن،ریلی روسو خوفزدہ،آدھی رات کووضاحت جاری

لاہور،کرک اگین رپورٹ ملتان کی جیت کا جشن،ریلی روسو خوفزدہ،آدھی رات کووضاحت جاری۔پاکستان سپر لیگ 7 کے سلسلہ میں گزشتہ رات ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو ڈرامائی انداز میں شکست دی،یہ ایسی فتح تھی جو مشکل ترین ہوگئی تھی،جس کا اظہار فتح کے جشن اور بعد میں کپتان رضوان کےا عتراف کے ساتھ بھی…

پی ایس ایل 7،تمام ٹیموں کی خواہش بھی کراچی کنگز کو نہ جتواسکی،ملتان پھر فاتح
| | | | |

پی ایس ایل 7،تمام ٹیموں کی خواہش بھی کراچی کنگز کو نہ جتواسکی،ملتان پھر فاتح

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7،تمام ٹیموں کی خواہش بھی کراچی کنگز کو نہ جتواسکی،ملتان پھر فاتح۔پاکستان سپر لیگ 7 میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 7 وکٹ سے ہراکر ٹاپ 2 میں جگہ بنالی،اب اس کا ایک اضافی میچ کنفرم ہوگیا۔دوسری جانب کراچی کنگز ایونٹ میں مسلسل 8 ویں شکست سے دوچار…

پی ایس ایل 7،آج کراچی اور ملتان کا میچ،تمام ٹیمیں رضوان کے خلاف متحد ہوگئیں
| | | | |

پی ایس ایل 7،آج کراچی اور ملتان کا میچ،تمام ٹیمیں رضوان کے خلاف متحد ہوگئیں

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7،آج کراچی اور ملتان کا میچ،تمام ٹیمیں رضوان کے خلاف متحد ہوگئیں۔پاکستان سپر لیگ 7 میں اب فائنل 4 کی جنگ آخری مرحلے میں داخل ہورہی ہے۔مننگل کو پشاور زلمی کے ہاتھوں کوئٹہ کی شکست سے سرفراز الیون کے چانسز میں کمی واقع ہوئی ہے،اس کے باوجود اس کی…

شکستیں تو شکستیں،جرمانے بھی ساتھ،عماد وسیم مجرم قرار

شکستیں تو شکستیں،جرمانے بھی ساتھ،عماد وسیم مجرم قرار

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز شکستیں تو شکستیں،جرمانے بھی ساتھ۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے اکیسویں میچ میں پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر کراچی کنگز کے اسپنر عماد وسیم پر میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔…

بابر اعظم خوشی اور غمی کے درمیان ساکت،آصف علی نے فتح شاداب کے نام کیوں کی
| | | | | |

بابر اعظم خوشی اور غمی کے درمیان ساکت،آصف علی نے فتح شاداب کے نام کیوں کی

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم خوشی اور غمی کے درمیان ساکت،آصف علی نے فتح شاداب کے نام کیوں کی۔پی ایس ایل 7 میں فتح کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کی جزوی کپتانی کرنے والے آصف علی نے شاداب خان کا شکریہ ادا کردیا،ان کا کہنا تھا کہ وہ زخمی ہوکر جاچکے تھے،پھر آخر میں واپس…

پی ایس ایل 7،اسلام آباد کو بے وقوف بناکر بھی کراچی کنگز احمق نکلی،1 رن کی شکست
| | | | |

پی ایس ایل 7،اسلام آباد کو بے وقوف بناکر بھی کراچی کنگز احمق نکلی،1 رن کی شکست

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7،اسلام آباد کو بے وقوف بناکر بھی کراچی کنگز احمق نکلی،1 رن کی شکست۔اس لئے بھی کہ یونائیٹڈ کے فیلڈرز نے آدھے درجن کیچز ڈراپ کئے۔پی ایس ایل 7 کے 7 ویں میچ میں جاکر کنگز کی پہلی جیت بھی ممکن نہ ہوسکی۔پی ایس ایل میں واپسی کی امیدیں…