| | | | |

پاکستان سپر لیگ7،پشاور زلمی کا اسکواڈ

 

لاہور،کرک اگین

پی ایس ایل 7 کے لئے پشاور زلمی کے اسکواڈ کی تفصیلات یہاں ہیں.

پشاور زلمی  نے اتوار کو حضرت اللہ زازئی (افغانستان، پلاٹینم)، عثمان قادر (پاکستان، گولڈ)، ارشد اقبال، کامران اکمل، سلمان ارشاد، سمین گل (تمام پاکستان) (تمام سلور)، سراج الدین، محمد عامر (ایمرجنگ) ، بین کٹنگ (آسٹریلیا) اور محمد حارث (پاکستان) (دونوں سپلیمنٹری) کا انتخاب کیا .

فائنل اسکواڈ: حضرت اللہ زازئی، لیام لیونگ اسٹون، وہاب ریاض (تمام پلاٹینم)، حیدر علی، شیرفین ردرفورڈ، شعیب ملک (تمام ڈائمنڈ)، حسین طلعت (گولڈ)، ثاقب محمود (گولڈ، برانڈ ایمبیسیڈر)، عثمان قادر (گولڈ) ، ارشد اقبال، کامران اکمل (مینٹور)، سلمان ارشاد، سمین گل، ٹام کوہلر-کیڈمور (تمام سلور)، محمد عامر، سراج الدین (ایمرجنگ)، بین کٹنگ اور محمد حارث (دونوں سپلیمنٹری).

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *