| | |

ثانیہ مرزا حج کے سفر پر،شاندارانداز میں اپنے دل کی باتیں شیئر کردیں

 

 

ممبئی،کرک اگین رپورٹ

ثانیہ مرزا حج کے سفر پر،شاندارانداز میں اپنے دل کی باتیں شیئر کردیں

ثانیہ مرزا نے معافی مانگ لی۔حج کا مبارک سفر شروع ۔سابق بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا اس سال حج کررہی ہیں۔کیا ہی شاندار پوسٹ کی ہے ۔

انہوں نے لکھا ہے کہں

جب میں اس تبدیلی کے تجربے کے لیے تیاری کر رہی ہوں تو اس لمحہ  میں عاجزی کے ساتھ کسی بھی غلطی اور کوتاہیوں کے لیے آپ سے معافی مانگتی ہوں۔

ثانیہ نے مزید کہا کہ وہ امید کرتی ہیں کہ اللہ ان کی دعائیں قبول کرے گا اور اس بابرکت راستے پر چلائے گا۔میں بہت خوش قسمت ہوں اور بے حد مشکور ہوں۔ براہ کرم مجھے اپنے خیالات اور دعاؤں میں یاد  رکھیں جب میں زندگی بھر کے اس سفر کا آغاز کر رہی ہوں۔ مجھے امید ہے کہ ایک عاجز دل اور مضبوط ایمان کے ساتھ ایک بہتر انسان کے طور پر واپس آؤں گی۔

اس سال کے شروع میں ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان طلاق کی تصدیق ہوئی تھی ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *