| | | | | | |

ثانیہ مرزا نے اپنے ملک کیلئے بیٹ اٹھالیا

ممبئی،کرک اگین رپورٹ

ثانیہ مرزا نے اپنے ملک کیلئے بیٹ اٹھالیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ لوگوں کا تو کام ہی بولنا ہے اور ٹرول کرنا ہے لیکن میں اس پر توجہ نہیں کرتی،اپنے بیٹے کو بھی یہی کہا ہے کہ انڈیا کیلئے جیتنا ہے۔

ثانیہ مرزا نے کرکٹ بیٹ اٹھالیا ہے اور کہتی ہیں کہ ٹیم انڈیا نے اس بار ٹی 20 ورلڈکپ گھرلانا ہے اور جیتنا ہے اور میں ان کے لئے امریکا جائوں گی۔

پاکستان کی شکست کے فوری بعد شعیب ملک کا یہ انداز،جشن یا انجوائے منٹ

اس موقع پر ثانیہ مرزا نے بیٹ تھام رکھا تھا اور پرجوش انداز میں ٹیم انڈیا کو سپورٹ کررہی تھیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *