| | | | | |

سرفراز احمد آگئے،کراچی ٹیسٹ کا ٹاس،ٹیم الیون کا ظہورِ

 

 

کراچی ،کرک اگین رپورٹ

 

سرفراز احمد آخر کار آگئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم میں 3 سال بعد واپسی۔کیریئر کا 50 واں ٹیسٹ کھیلیں گے ۔

وسیم جونیئر بھی شامل ہیں۔میر حمزہ کو ٹیسٹ کیپ مل گئی ہے۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

نیوزی لینڈ کے خلاف 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز کا یہ پہلا میچ نیشنل بنک ایرینا میں کھیلا  جارہا ہے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *