| | |

سرفراز احمد بابر اعظم سے کیا کہنے یہاں تک پہنچے

میلبرن،کرک اگین رپورٹ

سرفراز احمد بابر اعظم سے کیا کہنے یہاں تک پہنچے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سابق کپتان اور میلبرن ٹیسٹ سے ڈراپ سرفراز احمد کا بائونڈری لائن تک آنا،بابراعظم کو مشورہ دینا اور کپتان شان مسعود تک انکا پیغام دیا بھی کام نہ آیا۔

رضوان کے ان فٹ ہونے پر کمنٹیٹرزکے گھٹیا تبصرے،دہرا معیار ثابت

میلبرن ٹیسٹ کے تیسرے روز مچل مارش اور سٹیون سمتھ کی پارٹنرشپ جاری ہے۔

کرکٹ فینزکیلئے وہ لمحات خاصے اہم تھے جب دیکھا گیا کہ سرفراز احمد میدان کے قریب بائونڈری لائن پر بابر اعظم سے ہم کلام ہیں،ان کو اشارے کےساتھ کوئی بات کررہے ہیں۔

آسٹریلیا نے اب تک 4 وکٹ پر 154 رنزبنالیئے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *