| | | | | |

سرفراز احمد کی جگہ غیر ملکی کپتان مقرر

 

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

 

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے غیر ملکی کپتان مقرر کردیا۔سرفراز احمد کی سبکدوشی کی نیوز آج کی نہیں،پرانی ہے۔بس ان کے احترام میں ان کے استعفے اور نئی تقرری کیلئے یہ راہ نکالی گئی ہے۔

پی ایس ایل 9،سرفراز احمد کی بطور کپتان چھٹی،نیاقائد کون آرہا

پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل 9 کے لئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 8 سال بعد کپتان تبدیل کیا ہے اور غیر ملکی پلیئر ریلی روسو کو کپتان نامزد کیا ہے۔

کرک اگین نے 19 دسمبر کو نیوز بریک کی تھی کہ سرفراز احمد کی کپتانی سے برطرفی ہو چکی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *