| | | |

سرفراز یا رضوان ،بابر کے اکلوتے بیٹ کے تعاقب میں لڑکی

 

 

میلبرن ،کرک اگین رپورٹ

 

ایم سی جی میں پاکستان اور آسٹریلیا کا ٹیسٹ 26 دسمبر سکتے شروع ہونا ہے۔ٹیم نے پہلی پریکٹس جمعرات کو کی ہے۔اس کے ساتھ ہی کھلاڑیوں نے قریب سے توجہ پالی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ محمد رضوان سے پوچھا گیا کہ یہاں آپ کھیلیں گے یا سرفراز ۔

رضوان نے برجستگی سے کہا کہ

شان مسعود آرہے ہیں۔ان سے پوچھ لینا۔

ایک اور ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکی نے باںر اعظم سے ان کا بیٹ مانگ لیا۔

اب بابر اعظم کے پاس ایک ہی جواب تھا کہ

میرے پاس تو ایک ہی بیٹ ہے۔میں کیا کروں گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *