| | | | |

سعود شکیل کا کمال،نسیم شاہ کی چالاکی،گال ٹیسٹ میں پاکستان آگے

 

 

گال،کرک اگین رپورٹ

 

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 کی پہلیسعود شکیل کا کمال،نسیم شاہ کی چالاکی،گال ٹیسٹ میں پاکستان آگے۔ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی لوئر آر مڈل اور ٹیل اینڈرز نے کمال کر دکھایا ۔

سری لنکا کے خلاف گال میں تیسرے روز کے 2 سیشن گزادیئے ۔چائے کے وقفہ پر پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلی اننگ میں 8 وکٹ پر 389 اسکور کرلئے تھے۔
سعود شکیل 151 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے۔نسیم شاہ 39 بالز پر 1 رن بناکر بھرپور ساتھ دے رہے تھے۔
9 ویں وکٹ پر 43 رنز بن چکے تھے۔اس سے قبل شاہین 9 اور نعمان علی 25 رنز بناکر گئے۔

پاکستان کی مجموعی برتری 77 رنز کی ہوگئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *