کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ۔جنوبی افریقا کے خلاف دوسرا ٹیسٹ،پاکستان الیون کا اعلان،ٹاس اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جنوبی امریکہ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ میر حمزہ کو سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے ۔نسیم شاہ کو ڈراپ کر دیا گیا ہے ۔باقی وہی کھلاڑی ہیں جنہوں پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا ہے ۔ٹاس ہونے والا ہے۔
ٹاس اپ ڈیٹ یہ ہے کہ جنوبی افریقا کے کپتان باووما نے ٹس جیت کر پہلے بیٹنگ کا انتخاب کیا ہے۔پاکستان نے ابتدائی 4 اوورز میں کوئی وکٹ نہیں لی ہے۔پروٹیز کا آغاز فی الوقت قابل اعتماد لگتا ہے۔