سکیورٹی گارڈ کی باصلاحیت بیٹی انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی
لودھراں سے تعلق رکھنے والی شہر بانو نے ملائشیا میں ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں نیپال کے خلاف میچ سے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا
15 سالہ شہر بانو ساتویں جماعت کی طالبہ ہیں
ہیڈ کوچ محسن کمال نے لیفٹ آرم فاسٹ باولر شہر بانو کو ڈیئبو کیپ پہنائی
مینجمنٹ اور کھلاڑیوں نے ڈیئبو کرنے والی کھلاڑی شہر بانو کو انٹرنیشنل کیریئر شروع کرنے پر مبارکباد دی
مینجمنٹ اور کھلاڑیوں نے
ڈیئبو کرنے والی کھلاڑی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
شہر بانو لیفٹ آرم فاسٹ باولر ہیں اور آج نیپال کے خلاف میچ سے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا ہے