| | | |

رضوان کو دیکھ خاتون مداح پتھراگئیں،حسن علی نے کون سے ٹائٹل دے دیئے

 

 

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

رضوان کو دیکھ خاتون مداح پتھراگئیں،حسن علی نے کون سے ٹائٹل دے دیئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان کے کامیاب 337 رنزکے ہدف کو بڑی فتح قرار دیتے ہوئے پاکستان ٹیم کومبارکباد دی،ساتھ میں فخرزمان اور رضوان کی کارکردگی کو سراہا ہے۔

ادھر قومی کرکٹر حسن علی نے 2 کھلاڑیوں کو ٹائٹل دے دیئے ہیں۔فخرزمان کو فخرپاکستان اور رضوان کو  دلوں کی جان کہا ہے،ساتھ میں لکھا ہے کہ کیا بات ہے ان دونوں کی۔ساتھ ہی ایک نصیحت کی ہے کہ ورلڈکپ ٹرافی پر نگاہ رکھیں۔

ادھر پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں رن آئوٹ سے بچنے کی کوشش کرنے والے  محمدرضوان  کو سپرمین قرار دے دیا گیا،وہ ڈائیو مارکرجیسے بچے تو ایک خاتون فین توحیرانگی میں آنکھیں پھیلاگئیں۔

پاکستان نے فخرزمان کے 180 ناقابل شکست رنزکی وجہ سے میچ جیتا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *