| | | | |

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز،عثمان خان،عامد وسیم اور محمد عامر کا فیصلہ ہوگیا،تمام نام لیک

لاہور،کرک اگین رپورٹ

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز،عثمان خان،عامد وسیم اور محمد عامر کا فیصلہ ہوگیا،تمام نام لیک۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان کے ممکنہ اسکواڈز کے نام لیک ہوگئے ہیں۔سلیکٹرز نے ابھی پریس کانفرنس کرنی ہے،چونکہ چیف سلیکٹر کوئی نہیں ہے،اس لئے خیال ہے کہ 7 رکنی سلیکشن پینل میں سے اکثر بیک وقت پریس کانفرنس کریں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ممنکہ اسکواڈز میں حارث رئوف شامل نہیں ہیں اور اسپنرز میں ابرار احمد اور اسامہ میر میں سے ایک سامنے آئے گا۔اسامہ میر کا امکان زیادہ ہے۔

 آغا سلمان، صاحبزادہ فرحان، فخرزمان،وسیم جونیئر،عباس آفریدی،اعظم خان، شاہین آفریدی، نسیم شاہ زمان خان کے ساتھ  عثمان خان، عماد وسیم ،محمد عامر، عرفان نیازی، بابراعظم،صائم ایوب ،محمد رضوان،شاداب خان،افتخاراحمد  اسکواڈ میں شامل ہوں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *