| | | | |

شاداب خان کے نئے خوبصورت کیچ کے کہاں چرچے

 

 

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ

 

بگ بیش لیگ کے میچ میں شاداب خان کے کیچ کے چرچے،ایونٹ کا خوبصورت کیچ بن گیا ۔

پاکستان کے آل رائونڈر نے ہوبارٹ ہریکنز کی نمائندگی کی اور پرتھ سکارچر کے بیٹر ایروں ہارڈیر کا کی۔ اپنی ہی بال پر لیا۔

ان کی ٹیم ہوبارٹ نے 8 وکٹ پر 172 اسکور کیا۔شاداب نے 17 بالز پر 22 رنز بنائے۔بعد میں اپنی ٹیم کی 8 رنز کی جیت میں بائولنگ کے ساتھ حصہ ڈالا۔4 اوورز میں صرف 22 رنز دیئے ۔ایک وکٹ لی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *