| | | | | | |

مجھے وہ انسان بنایا،جو آج میں ہوں،شاداب خان کے الفاظ کس کیلئے

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پی ایس ایل 8 میں اپنے ہوم گرائونڈ میں پہلی جیت کس کے نام کی۔سوشل میڈیا اور میڈیاکے لئے انہوں نے ایک شخصیت کے ساتھ کھڑے ہوکت تصویر بنوائی۔اس کے ساتھ لکھا ہے کہ

راولپنڈی میں پہلی فتح کو میں  اپنے والد کے نام کرتا ہوں۔یہ  پہلی گھریلو جیت۔ ہے میرے والدکڑے اور مشکل حالات میں  میرے ساتھ کھڑے ہوئے، میری رہنمائی کی، مجھے وہ آدمی بنایا جو میں آج ہوں۔ میں ہمیشہ  فخر کے ساتھ  پوری کوشش کروں گا۔ ابا آپ کا شکریہ ہر چیز کے لیے۔ میں آپ سے پیار کرتا ہوں۔

اسلام آباد نے کراچی کنگزکو 6 وکٹ سے شکست دی تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *