| | | | |

شاہ نواز دھانی کا آپریشن،ہسپتال سے بھی بائولنگ

ملتان،کرک اگین رپورٹ

شاہ نواز دھانی کا آپریشن،ہسپتال سے بھی بائولنگ۔ملتان سلطانز کے پہلے میچ میں اپنی انگلی میں فریکچر کروانے والے نسیم شاہ کا آپریشن ہوگیا ۔کرکٹ فینز سے دعائوں کی درخواست۔ساتھ میں ہسپتال سے لیٹے لیٹے بائولنگ کی کوشش،مذاق بھی کیا۔

رائٹ ہینڈ پیسر نے سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر جاری کرتے کہا ہے کہ میں پی سی بی اور اس کے میڈیکل چیف کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے اپنی مانیٹرنگ میں رکھا اور میراعلاج شروع کیا ہے۔انہوں نے فینز سے دعائوں کی درخواست کی ہے۔پیسر پی ایس ایل 8 سے باہر ہوگئے ہیں۔۔ہسپتال میں بیڈ پر لیٹے وہ اپنی مخصوص شرارتوں سے باز نہیں آئے اور وہاں سے ملتان کے لئے بائولنگ کے اشارے شروع کئے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *