| | | | |

شاہین آفریدی بطورتماشائی،شعیب ملک کی اہلیہ خوش،کئی اہم شخصیات،واقعات

ایج باسٹن،کرک اگین رپورٹ

شاہین آفریدی بطورتماشائی،شعیب ملک کی اہلیہ خوش،کئی اہم شخصیات،واقعات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک کی نئی اہلیہ ثانیہ جاوید اپنے شوہر کی کارکردگی اور پاکستان کی فتح پر خوش ہوگئیں،ایسا لگا جیسے پاکستان بھارت کے انٹرنیشنل میچ کا منظر ہو۔شاہین آفریدی بھی آخر میں پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت پر تالیاں بجاتے دکھائی دیئے۔

ایج باسٹن میں پاکستان چیمپئنز نے بھارت چیمپئنز کو 68 رنزکے بھاری مارجن سے شکست دی،پاکستان نے 243 رنزبنائے۔بھارتی ٹیم 175 رنز تک محدود رہی۔

ورلڈ چیمپئن لیجنڈز لیگ،پاکستان نے بھارت کو بری طرح ہرادیا،ایج باسٹن جھوم اٹھا،فینز خوش

میچ کے دوران ایج باسٹن کا ہائوس فل تھا۔شائقین کا جوش وخروش دیدنی تھا لیکن اس میں بھارتی فینز بھی بہت تھے جو مایوس ہوئے۔

شعیب ملک کی اہلیہ ثنا جاوید اور شاہین آفریدی کے ساتھ بھاری اداکار اجے دیوگن وغیرہ موجود تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *