| | |

شاہین کے ٹاس کی ہیٹ ٹرک ،ساتھ میں سافٹ ویئر پیٹ ترک بھی مکمل،سابقہ اعلان برقرار

 

 

ڈنیڈن ،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان پھر ٹاس جیت گیا ۔پھر پہلے بیٹنگ کی بجائے بائولنگ کا اعلان،سب چکرا گئے ۔

یوں پاکستان نے ٹاس جیتنے کی ہیٹرک کرلی۔ساتھ میں شاہین آفریدی کی ثابت قدمی کو بھی سلام پیش کریں،ان کے سافٹ ویئر نے تبدیلی سے انکار کیا اور ٹائپ شدہ پہلے سے فیڈ کردہ جواب کو مکمل کیا کہ

ہم بائولنگ پہلے کریں گے

پاکستان نے جیسا ک اعلان کیا تھا،3 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *