| | | |

شاہد آفریدی کا پہلا اوپن رد عمل،کسی کو جوابدہ نہیں،بولتے رہیں،سخت موقف

کراچی،کرک اگین رپورٹ

شاہد آفریدی کا پہلا اوپن رد عمل،کسی کو جوابدہ نہیں،بولتے رہیں،سخت موقف،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میرے منہ سے کپتانی کیلئے شاہین آفریدی کانام نکل ہی نہیں سکتا،میں اس کی لابنگ نہیں کرسکتا،نہ کی ہے،کس کا منہ بند کروں،بولتے رہیں،مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

ایک افطار پارٹی میں سابق کپتان کہتے ہیں کہ ہر کوئی بول رہا ہے ،میں اپنے کسی کا نام کیوں لوں گا،اس کیلئے کیوں لابنگ کروں گا،میں نے گزشتہ وزیر اعظم سے ملاقات میں کپتانی کیلئے رضوان کا نام لیا تھا،4 ماہ سے کہہ رہا ہوں،اب بھی یہی موقف ہے کہ رضوان وائٹ بال کا کپتان  بنے اور بابر اعظم ٹیسٹ کا کپتان بنایا جائے۔

میں کسی کو جوابدہ نہیں ہوں،تنقید کرنے والے کرتے رہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *