شکیب الحسن پر قتل کا بڑا مقدمہ درج
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ
بنگلہ دیش کے کرکٹر شکیب الحسن پر قتل کا بڑا مقدمہ درج۔مستعفی وزیر اعظم حسینہ واجد کی حکومت کا وہ حصہ تھے۔
بنگلہ دیش میں شکیب الحسن کے خلاف یہ مقدمہ درج ہوا ہے۔سابق وزیراعظم بھی قتل کے مقدمے میں نامزد ہیں۔
شکیب الحسن اس وقت پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کیلئے موجود ہیں۔وطن واپسی پر گرفتاری ممکن ہے۔