| | | | | | |

شمر جوزف اپنے پہلے ٹی 20 لیگ معاہدے سے دستبردار

 

 

دبئی ،کرک اگین رپورٹ

 

ویسٹ انڈیز کے ابھرتے ہوئے پیسر شمر جوزف شمر جوزف اپنے پہلے ٹی 20 لیگ معاہدے سے دستبردار ۔آئی ایل ٹی 20 سے باہر ہوگئے ہیں۔

گابا ٹیسٹ کے ایک 12 اوورز کے طوفانی اسپیل سے راتوں رات شہرتِ عام حاصل کرنے والے پیسر کو پاکستان سپر لیگ 9 کے لئے بھی سائن کیا گیا ہے۔

شمر جوزف کو کیا ہوا

شمر جوزف کو گابا ٹیسٹ کے دوران پیر کی چوٹ کی وجہ سے دبئی کیپٹلز کےساتھ معاہدے کے باوجود آئی ایل ٹی 20 سے باہر کردیا گیا۔ مچل اسٹارک کے یارکر کے بوٹ پر ٹکرا جانے کے بعد پائوں میں کوئی فریکچر نہیں تھا لیکن جوزف نے چوتھے دن درد سے لڑتے ہوئے ٹیسٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے اسپیل میں سے ایک  کیا کیونکہ انہوں نے 68 رنز کے عوض 7 وکٹیں لے کر ویسٹ انڈیز کو اسٹریلین سرزمین پر 27 سال بعد جتوایا ۔

شمر جوزف نے ہی ایس ایل کے لئے پشاور زلمی سے بھی معاہدہ کیا ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *