| | | | | |

پہلا ون ڈے،شان مسعود کیلئے بڑا فیصلہ ،ٹاس بھی ہوگیا

 

 

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ایک روزہ میچزکی سیریز کا آغاز آج ہورہا ہے۔پہلا میچ  ون ڈے انٹرنیشنل پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں سہہ پہر ساڑھے 3 بجے شروع ہوگا۔پاکستانی ٹیم میں حارث سہیل کی شرکت ممکن نہ ہوسکی  ہے۔نئے اور تجربہ کار کھلاڑی اسکواڈ میں شامل ہونگے۔

پاکستان نے ٹاس  جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

پاکستان کے اسکواڈ میں بابر اعظم ،محمد رضوان،فخر زمان،امام الحق،شان مسعود،آغا سلمان ،شاداب خان،محمد نواز،شاہین شاہ آفریدی ،نسیم شاہ اور حارث رئوف شامل ہیں۔یوں شان مسعود کی واپسی ہوئی ہے ۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *