شارجہ۔کرک اگین رپورٹ۔سہہ ملکی سیریز کے پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔پاکستان اور افغانستان کا میچ ہے۔
شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے پہلے میچ کا ٹاس پاکستان نے جیتا ہے اور کپتان سلمان علی آغا نے پہلے بیٹنگ کا انتخاب کیا ہے۔
یوں شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں پہلے پاکستانی بیٹنگ کا انتخاب ہوگا۔ٹاس کے بعد افغانستان کپتان راشد خان اور پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے اپنے عزائم بتائے۔
