| | | | |

شارجہ ٹی20 سیریز،افغانستان کے خلاف پاکستان کو کوچنگ پینل سامنے آگیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ

افغانستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے نئے کپتان کے بعد کوچنگ اسٹاف کا اعلان کردیا گیا ہے۔یہ اعلان اتنا اہم تھا کہشارجہ ٹی20 سیریز،افغانستان کے خلاف پاکستان کو کوچنگ پینل سامنے آگیا۔  چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے خود سے کیا ہے۔

شارجہ ٹی 20 سیریز کے لیے سپورٹ پرسنل  سٹاف کا اعلان کردیا گیا ہے۔ عبدالرحمن کو  ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ عمر گل، بائولنگ کوچ؛ امحمد  یوسف، بیٹنگ کوچ،  مجید، فیلڈنگ کوچ، ڈریکس سائمن، ٹرینر، کلف ڈیکن، فزیو؛ طلحہ اعجاز، تجزیہ کار؛ منصور رانا، منیجر؛ احسن ناگی، میڈیا منیجر ہونگے۔

پی سی بی نے گزشتہ روز ہی یہ اعلان کیا ہے کہ شاداب خان کپتان ہونگے،کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *