لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔قومی کرکٹرز کا سکلز ڈیولپمنٹ کیمپ۔پہلے روز کوچز کی نگرانی میں کھلاڑیوں کی مختلف سیشنز میں شرکت۔کھلاڑیوں نے آؤٹ ڈور اور ان ڈور سیشنز میں شرکت کی۔
پلئیرز نے رول سپیسیفک، ٹیکنیکل ریفائنمنٹ اور فزیکل ٹریننگ میں حصہ لیا۔بیٹرز نے ایل سی سی اے گراونڈ پر کوچز کی نگرانی میں پریکٹس کی۔باؤلرز نے این سی اے گراؤنڈ پر کوچز کی نگرانی میں باؤلنگ کی۔