| | | | | |

آسٹریلیا فیلڈنگ مذاق،ڈراپ کیچز،جنوبی افریقا کا اچھا ٹوٹل

 

 

لکھنؤ ،کرک اگین رپورٹ

کوئنٹن ڈی کاک کی مسلسل سنچریاں ۔جنوبی افریقا کا آسٹریلیا کے خلاف آئی سی سی ورلڈ کپ میں 7 وکٹ پر311اسکور ۔

آسٹریلیا کی ٹیم کی ناقص فیلڈنگ رہی۔پیٹ کمنز کے اوور میں 2 کیچز ڈراپ ہوئے۔کھلاڑی تھکے سے لگے۔

آئی سی سی ورلڈکپ میں لکھنؤ میں میچ جاری ہے۔پروٹیزبٹیم کا فی الحال میچ پر غلبہ ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *