| | | |

ٹینس اور لڑائی ماحول میں سری لنکا بنگلہ دیش ٹیسٹ کا جمعہ سے آغاز

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ

ٹینس اور لڑائی ماحول میں سری لنکا بنگلہ دیش ٹیسٹ کا جمعہ سے آغاز۔بنگلہ دیش  نے حالیہ سیریز نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلی  تھی  جو انھوں نے 1-1 سے ڈرا کی، اب اسے سری لنکا کے خلاف کھیلنا ہے۔2 میچزکی ٹیسٹ سیریز کا آغاز جمعہ سے سلہٹ میں ہوگا۔

دونوں ممالک میں ٹائم آئوٹ پر لڑائی جاری ہے اور بنگلہ دیشی کھلاڑی کچھ زیادہ ہی اچھل کود کررہے ہیں۔میزبان ملک کو ٹیسٹ سٹیٹس لینے کے بعد چوتھائی صدی ہونے کو ہے،اپنے ملک میں وہ سری لنکا سے ٹیسٹ میچ نہیں جیتے ہیں۔مشفیق الرحیم ان فٹ ہیں تو سری لنکن پلیئرز کو بھی مشکلات ہیں۔

یہ ایک دلچسپ مقابلہ ہوگا،اسپن ٹریک پر سپنرز کی بھرمار ہوگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *