دبئی۔بریکنگ نیوز۔ اہم بات یہ نہیں جو پی سی بی کہہ رہا اہم بات یہ ہے کہ بنگلہ دیش کے پاکستان کے خلاف 2 میچز کم کر دیئے گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈاور بنگلہ دیش کے درمیان مذاکرات ۔بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم سیریز کھیلنے پاکستان کے دورے پر آئے گی۔
پہلا شیڈول
تین ون ڈے اور تین ٹی 20 میچز
دوسرا شیڈول ۔ون ڈے ختم۔5 ٹی 20 میچز
اب تیسرا شیڈول
صرف 3 ٹی 20 میچز۔یہ کامیابی ہے یا ناکامی۔جب پی ایس ایل دوبارہ ہوسکتی ہے تو باقی کون سا ایشو رہا۔
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نازملعابدین و صدر فاروق احمد کے درمیان طویل ملاقات کے بعد فیصلہ ہوا۔
بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے جائیں گے۔تینوں میچ لاہور میں کھیلے جائیں گے۔
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا دورہ پاکستان فائنل کرنے پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین و صدر سے اظہار تشکر