کولمبو،کرک اگین رپورٹ
اتوار 14 جنوری 2024،تیز ایکشن،3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز،سارا دن بلا چلے گا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اتوار 14 جنوری کو ٹی 20 فارمیٹ میں انٹرنیشنل کرکٹ کے 3 میچز شیڈول ہیں۔6 ٹیمیں ہیں۔3 ممالک میں لائیو شو ہوگا۔پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بجکر 10 منٹ پر بلا چلے گا اور رات 10 بجے کے آس پاس ختم ہوگا۔کرکٹ کے دیوانے بلے کی تیزی اور حرکات سے محظوظ ہونگے۔
سری لنکا بمقابلہ زمبابوے۔ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے بعد نئی سیریز ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کے ساتھ شروع ہورہی ہے۔کولمبو میں سری لنکا اور زمبابوے کھیلیں گے۔سری لنکا اگرچہ ون ڈے سیریز 0-2 سے جیتا ہے لیکن زمبابوے نے ایک میچ میں سخت مقابلہ کیا تھا۔ایک میچ بارش کی نذر ہوا اور ایک میچ بارش سے متاثر ہوا تھا۔سخت مقابلے کی توقع ہے۔
افغانستان بمقابلہ بھارت،دوسرا ٹی 20،ویرات کوہلی کیلئے ایک بڑا کمزورپہلو
سری لنکا بمقابلہ زمبابوے،پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ،کولمبو،شام ساڑھے 6 بجے
یوں اتوار 14 جنوری کو 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے،سلسلہ صبح 11 بجکر 10 منٹ پر ہوگا۔پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کھیلیں گے۔
شام ساڑھے 6 بجے 2 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔اندور میں بھارت کا مقابلہ افغانستان اور کولمبو میں سری لنکا بمقابلہ زمبابوے ایکشن لائیو ہوگا۔
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل صبح ،2 تبدیلیاں یقنی،کون آئوٹ،کون ان