اتوار 14 جنوری 2024،تیز ایکشن،3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز،سارا دن بلا چلے گا
| | | | | |

اتوار 14 جنوری 2024،تیز ایکشن،3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز،سارا دن بلا چلے گا

کولمبو،کرک اگین رپورٹ اتوار 14 جنوری 2024،تیز ایکشن،3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز،سارا دن بلا چلے گا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اتوار 14 جنوری کو ٹی 20 فارمیٹ میں انٹرنیشنل  کرکٹ کے 3 میچز شیڈول ہیں۔6 ٹیمیں ہیں۔3 ممالک میں لائیو شو ہوگا۔پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بجکر 10 منٹ پر بلا…