| |

ٹی 10 لیگ کا ماردھاڑ میلہ آج سے شروع،مکمل شیڈول ساتھ

 

 

ابوظہبی،کرک اگین رپورٹ

ٹی 10 لیگ کا ماردھاڑ میلہ آج سے شروع،مکمل شیڈول ساتھ۔ٹی 10 لیگ 7 کا آج سے آغاز ہورہا ہے۔پاکستان اور بھارتی کرکٹرز سمیت دنیا بھر کے کھلاڑی ایکشن میں ہونگے۔آج افتتاحی روز 2 میچز ابو ظہبی میں کھیلے جائیں گے۔

نیویارک اسٹرائیکرز بمقابلہ ڈیکن گلیڈی ایٹرز

ناردرن واریرز بمقابلہ موریس ویل

مقامی وقت کے مطابق شام 6 اور ساڑھے 8 بجے میچز ہونگے۔

ابو ظہبی ٹی 10 لیگ کا  آج کے بعد کامکمل شیڈول

بدھ 29 نومبر

دہلی بلز بمقابلہ دکن گلیڈی ایٹرز، تیسرا
شیخ زید اسٹیڈیم، ابوظہبی
ٹیم ابوظہبی بمقابلہ چنئی بریوز، چوتھا ٹی 10
شیخ زید اسٹیڈیم، ابوظہبی

بنگلہ ٹائیگرز بمقابلہ نیویارک اسٹرائیکرز، 5 واں
شیخ زید اسٹیڈیم، ابوظہبی

نومبر30 بروز جمعرات

ٹیم ابوظہبی بمقابلہ ناردرن واریئرز، چھٹا ٹی 10
شیخ زید اسٹیڈیم، ابوظہبی
موریس ویل آرمی بمقابلہ چنئی بریوز، 7 واں
شیخ زید اسٹیڈیم، ابوظہبی
دکن گلیڈی ایٹرز بمقابلہ بنگلہ ٹائیگرز، 8 واں

جمعہ یکم دسمبر

ناردرن واریرز بمقابلہ نیویارک اسٹرائیکرز، 9 واں
شیخ زید اسٹیڈیم، ابوظہبی
موریس ویل بمقابلہ ٹیم ابوظہبی، 10 واں
شیخ زید اسٹیڈیم، ابوظہبی
دہلی بلز بمقابلہ چنئی بریوز، 11 واں

ہفتہ 2 دسمبر

دکن گلیڈی ایٹرز بمقابلہ ٹیم ابوظہبی، 12 واں ٹی 10
شیخ زید اسٹیڈیم، ابوظہبی
دہلی بلز بمقابلہ بنگلہ ٹائیگرز، 13 واں
شیخ زید اسٹیڈیم، ابوظہبی
چنئی بریوز بمقابلہ ناردرن واریئرز، 14 واں

اتوار 3 دسمبر

موریس ویل  آرمی بمقابلہ دہلی بلز، 15 واں
شیخ زید اسٹیڈیم، ابوظہبی
ناردرن واریرز بمقابلہ بنگلہ ٹائیگرز، 16 واں
دکن گلیڈی ایٹرز بمقابلہ چنئی بریوز، 17 واں ٹی 10 شیخ زید اسٹیڈیم، ابوظہبی

پیر 4 دسمبر

نیویارک اسٹرائیکرز بمقابلہ دہلی بلز، 18 واں
شیخ زید اسٹیڈیم، ابوظہبی
بنگلہ ٹائیگرز بمقابلہ ٹیم ابوظہبی، 19 واں  شیخ زید اسٹیڈیم، ابوظہبی

منگل 5 دسمبر

بنگلہ ٹائیگرز بمقابلہ موریس ویل
دکن گلیڈی ایٹرز بمقابلہ ناردرن واریئر
شیخ زید اسٹیڈیم، ابوظہبی
نیو یارک اسٹرائیکرز بمقابلہ ٹیم ابوظہبی، 22 واں شیخ زید اسٹیڈیم، ابوظہبی

بدھ 6 دسمبر

چنئی بریوز بمقابلہ نیویارک اسٹرائیکرز، 23 واں
موریس ویل آرمی بمقابلہ دکن گلیڈی ایٹرز، 24 واں
دہلی بلز بمقابلہ ناردرن واریئرز، 25 واں
شیخ زید اسٹیڈیم، ابوظہبی

جمعرات 7 دسمبر

چنئی بریوز بمقابلہ بنگلہ ٹائیگرز، 26 واں
شیخ زید اسٹیڈیم، ابوظہبی

ٹیم ابوظہبی بمقابلہ دہلی بلز، 27 واں
شیخ زید اسٹیڈیم، ابوظہبی

نیو یارک اسٹرائیکرز بمقابلہ موریس ویل ، 28 واں
شیخ زید اسٹیڈیم، ابوظہبی

جمعہ 8 دسمبر

TBC بمقابلہ TBC، پہلا کوالیفائر
شیخ زید اسٹیڈیم، ابوظہبی

TBC بمقابلہ TBC، ایلیمینیٹر
شیخ زید اسٹیڈیم، ابوظہبی

TBC بمقابلہ TBC، دوسرا کوالیفائر
شیخ زید اسٹیڈیم، ابوظہبی

ہفتہ 9 دسمبر

TBC بمقابلہ TBC، فائنل ٹی 10

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *