| | | | | | | | | |

ٹی 20ورلڈکپ فائنل کے امپائرز کا اعلان،بابر اعظم پی ایس ایل کی نئی ٹیم جوائن کرگئے

کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان سپر لیگ میں بڑی موو،بڑی حرکت۔بابر اعظم کراچی کنگز چھوڑگئے۔جمعہ کوکنفرمیشن ہوگئی ہے۔انہوں نے پشاور زلمی کو جوائن کیا ہے۔پشاورزلمی کے لئے کھیلنے والے شعیب ملک نے زلمی فیملی بھی چھوڑی ہے اور وہ کراچی کنگز کا حصہ بن گئے،

ٹی 20 ورلڈکپ،بہترین پلیئرایوارڈ کے لئے 9 کھلاڑی شارٹ لسٹ،پاکستان سے کون

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ بھی وہاں سے ریلیزہوگئے ہیں۔اب ان کا مقام ٹریڈ پر طے ہوگا۔ملتان سلطانز نے اپنے دو بڑے کرکٹرز سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا. جنوبی افریقہ کے کرکٹر عمران طاہر اور پی ایس ایل 6 کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے صہیب مقصود کو ریٹین نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

ادھر آئی سی سی نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا.رنجن مدوگالے میچ ریفری، آن فیلڈ ایمپائرز ماریس ایراسمس اور کمار دھرمسینا فرائض سرانجام دیں گے ٹی وی ایمپائر کے فرائض کرس گیفنی، فورتھ ایمپائر پال ریفل سر انجام دینگے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *